Subhan ullah official

Call Directions

Subhan ullah official علم وادب کا متلاشی طالب علم! اچھی کتابوں کا خوگر اور اچھے دوستوں کوعزیز رکھتا ہوں۔ اھلا بکم۔
if you hat me.. Stop waching me.

22/09/2026
31/08/2026

❤️ آپ ﷺ سے محبت… صرف دعویٰ یا عملی تقاضے؟
#اسلام

30/08/2026

نماز سنت کے مطابق پڑھیے — عملی تربیت کی ایک کامیاب کوشش

الحمدللہ! چند دن قبل اپنے مقتدیوں کے لیے ’’نماز سنت کے مطابق پڑھیے‘‘ کے عنوان سے ایک ورکشاپ منعقد کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس ورکشاپ کے بہت سے فوائد ہم نے عملی طور پر محسوس کیے، فائدے کے لیے ہم آپ حضرات کے ساتھ بھی شیئر کرتے ہیں۔

عمومًا ہم نماز کے مسائل تو بیان کرتے ہیں، لیکن انہیں عملی طور پر دکھانے اور سکھانے کی طرف اتنی توجہ نہیں دیتے، حالاں کہ بعض مسائل ایسے ہوتے ہیں جنہیں محض بیان کرنے کے بجائے عملاً سمجھانے اور خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس ورکشاپ میں ہماری خصوصی توجہ نماز کی ظاہری ہیئت اور طریقۂ ادائیگی کو سنت کے مطابق بنانے پر رہی، تاکہ نماز کے ہر عمل کو سنت کے مطابق درست انداز میں ادا کرنے کی عملی تربیت دی جا سکے۔

اللہ رب العزت ہماری ان تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبول عطا فرمائے، انہیں اخلاص کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق دے اور ہماری نمازوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق بنانے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

29/08/2026





#محمدﷺ




25/08/2026

دیہات کے لوگ خلافِ شریعت جرگے کے نظام سے کیسے آزاد ہوں گے؟

فیصلے رسم و رواج سے نہیں، قرآن و سنت اور شریعت کے اصولوں کے مطابق ہونے چاہییں۔
جرگہ اگر ظلم، ناانصافی، زبردستی یا شرعی احکام کی خلاف ورزی کا ذریعہ بن جائے تو اس کی اصلاح ضروری ہے۔

یہ مسئلہ صرف ایک گاؤں کا نہیں، پورے معاشرے کی اصلاح کا مسئلہ ہے۔

#جرگہ #شریعت #دیہات

04/08/2026

کیا اسلام میں بیوی کا ذاتی جیب خرچ بھی شوہر کی ذمہ داری ہے؟

Address

Dir

Telephone

+923460644935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share