Allama Muhammad Awais Tahir Noori

Allama Muhammad Awais Tahir Noori Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Muhammad Awais Tahir Noori, Religious organisation, Dipalpur.

۔۔۔۔عشق و محبت عشق و محبتاعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت فیض رضا جاری رہے گایوم عرس اعلی حضرت ۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب پیش کر...
20/08/2025

۔۔۔۔عشق و محبت
عشق و محبت
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
فیض رضا جاری رہے گا
یوم عرس اعلی حضرت ۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب پیش کریں

وزیر شہنشاہ کائنات، دعاء رحمۃ للعالمین، مراد حبیب کبریا، خسر امام الانبیاء، مدفون گنبد خضرا، خلیفہ راشد، فاتح روم و ایرا...
27/06/2025

وزیر شہنشاہ کائنات، دعاء رحمۃ للعالمین، مراد حبیب کبریا، خسر امام الانبیاء، مدفون گنبد خضرا، خلیفہ راشد، فاتح روم و ایران، شہید محراب، اعدل الاصحاب، داماد حیدر کرار، پیکر شجاعت، محدَّث امت، سالار شریعت، امام عدل و حریت، جانشین صدیق اکبر، امیر المؤمنین، خلیفۃ المسلمین، حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی لازوال عظمتوں اور باکمال رفعتوں کو دل و جان سے سلام عقیدت و محبت.

نیا اسلامی سال 1447 ھجری بہت بہت مبارک ہو
27/06/2025

نیا اسلامی سال 1447 ھجری بہت بہت مبارک ہو

27/01/2025
یوم ولادت مرتضیٰ مشکل کشا مولا علی بہت بہت مبارک ہو
14/01/2025

یوم ولادت مرتضیٰ مشکل کشا مولا علی بہت بہت مبارک ہو

14/01/2025

13 رجب : یوم ولادت تاج دار ولایت سیدنا و ملجانا و ماوانا مولائے کائنات مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم مبارک..
رحمان کا جلوہ علی علی _ مولود کعبہ.. علی علی
سرکار کا بھائی..علی علی _ نبیوں کا وارث.. علی علی
زہرا کا شوہر... علی علی _ حسنین کا بابا.. علی علی
من کنت مولا.. علی علی _ صدیق کا مولا.. علی علی
فاروق کا مولا.. علی علی _ عثمان کا مولا.. علی علی
أصحاب کا مولا..علی علی سب آل کا مولا.. علی علی
ہم سب کا مولا.. علی علی _ ولیوں کا آقا.. علی علی
غوثوں کا رہبر.. علی علی _ قطبوں کا دلبر.. علی علی
منبر کی زینت.. علی علی _ محراب کی رونق.. علی علی
مسجد میں شہادت..علی علی _ سر تاج ولایت.. علی علی
ہے تخت خلافت.. علی علی _ ہے ابر سخاوت..علی علی
ہے بحر کرامت..علی علی _ ہے علم و حکمت.. علی علی
ہے راہ ہدایت.. علی علی _ ہے کان عنایت .. علی علی
آغوش نبوت.. علی علی _ ناموس رسالت.. علی علی
مرے عشق کا قبلہ..علی علی _مرے دل کی دھڑکن..علی علی
مری جان جوانی.. علی علی _ مری روح میں اترا.. علی علی
پر نور سراپا.. علی علی _ ہر آنکھ کا تارا.. علی علی
پھولوں کی خوشبو.. علی علی _سانسوں کی مالا.. علی علی
کوثر کا ساقی.. علی علی _ محشر کا نگراں.. علی علی
شاہ مرداں.. علی علی _ شیر یزداں.. علی علی
ہے اصل ایماں علی علی _ ہے نور عرفاں..علی علی
شاہ خیبر.. علی علی _ ہے حق کا پیکر.. علی علی
قرآن میں آیا.. علی علی _ آقا نے پکارا.. علی علی
ہے نور کا دریا.. علی علی _ حکمت کا سمندر.. علی علی
مشکل میں پکارا.. علی علی _ ہر کام بنایا.. علی علی
دم مست قلندر.. علی علی _ دم مست قلندر.. علی علی
میرے دل کے اندر.. علی علی _ میرے دل کے اندر.. علی علی

اعلی حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے مولائے کائنات مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو اپنی کتب میں درج ذیل القاب سے یاد کر کے آپ کی بارگاہ اقدس میں اپنی نوکری پکی فرمائی.

🌹شمع شبستان ولایت 🌹آل مصطفی کی جڑ
🌹شاخ مصطفی 🌹المرتضی
🌹محبوب خدا 🌹مطلوب مصطفی
🌹سیدالابرار 🌹قاتل الکفار
🌹بالا منزلت 🌹والا مرتبت
🌹برادر احمد. 🌹خلیفہ امجد
🌹حرزالاسلام. 🌹شیرضرغام
🌹طاھر اطھر 🌹اعطر اکرم
🌹آفتاب مکارم 🌹ماھتاب بنی ہاشم
🌹صاحب رائے ثاقب 🌹صاحب فکر صائب
🌹اسد حیدر 🌹ضیغم غضنفر
🌹بازوئے مصطفی 🌹شیر خدا
🌹صف شکن 🌹شمشیر زن
🌹تیرافگن 🌹ابرسخاوت
🌹بحرکرامت 🌹ھادی کریم
🌹ھادی صراط مستقیم 🌹ماھروئے گل عذار
🌹گل روئے ماہ رخسار 🌹جناب آسمان قباب
🌹نوشاہ بزم عرفاں 🌹سرکار والا اقتدار
🌹مولا مشکل کشا 🌹جناب عرفان مآب
🌹مولا و مددگار 🌹دافع بلا و مکروھات
🌹قسیم النار 🌹اسداللہ الغالب
🌹قرآن ناطق 🌹قطب الارشاد بالاصالۃ
🌹الوحیدالشھید 🌹موحدموقن و ملھم
🌹طیب و زکی 🌹طاھر و نقی
🌹نور بار 🌹اللہ کے غالب شیر
🌹کافر کش 🌹حاجت روا
🌹مومن پناہ 🌹اسد ذوالجلال
🌹وزیر سلطنت زیریں 🌹وزیر مصطفی
🌹حیدر کرار 🌹اسداللہ الغالب
🌹امام المشارق والمغارب🌹حلال المشکلات والنوائب
🌹دفاع المعضلات والمصائب 🌹اخوالرسول
🌹زوج البتول 🌹الامام
🌹امام الواصلین الی رب العالمین 🌹شیرحق
🌹اشجع الاشجعین 🌹ساقی شیروشربت
🌹اصل نسل صفا 🌹وجہ وصل خدا
🌹باب فضل ولایت 🌹دافع اھل رفض
🌹شیر شمشیرزن 🌹شاہ خیبر شکن
🌹پرتو دست قدرت 🌹امیرلافتی
🌹زور بازوئے نبی 🌹طلیق الوجہ
🌹بہیج القلب 🌹فدائے مصطفی
🌹عدو کفر 🌹علو سنت
🌹شمع بزم 🌹تیغ رزم
🌹کوہ عزم 🌹کان حزم
🌹برادر مصطفی 🌹قسیم جناں
🌹قاسم کوثر. 🌹امام المشارق والمغارب،
🌹اسد اللہ الغالب 🌹غالب علی کل غالب
🌹ابو تراب 🌹کُلّ ایمان
🌹مولا 🌹امام

ان شاءاللہ العزیز آج
25/12/2024

ان شاءاللہ العزیز آج

ان شاءاللہ العزیز آج بعد نماز مغرب۔۔۔۔تمام دوست احباب ضرور شمولیت فرمائیں اور تاجدار خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واص...
07/09/2024

ان شاءاللہ العزیز آج بعد نماز مغرب۔۔۔۔تمام دوست احباب ضرور شمولیت فرمائیں اور تاجدار خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی شان ختم نبوت کے تحفظ کیلیے اپنی غلامی پیش کرکے دنیا وآخرت سنواریں۔۔۔۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء

Address

Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Muhammad Awais Tahir Noori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share