Masjid and Imam Bargah Jafria

Masjid and Imam Bargah Jafria آؤ ایک کام کریں
کربلا عام کریں

فہم دین کانفرنس ولائیت علی ع نیٹورک پر لائیو چلائ جا رہی ہے۔کانفرنس سننے کیلیے لنک پر کلک کریں۔
05/04/2026

فہم دین کانفرنس ولائیت علی ع نیٹورک پر لائیو چلائ جا رہی ہے۔
کانفرنس سننے کیلیے لنک پر کلک کریں۔

کانفرنس ولائیت علی ع نیٹ ورک پر لائیو چلائ جاۓ گی۔
03/04/2026

کانفرنس ولائیت علی ع نیٹ ورک پر لائیو چلائ جاۓ گی۔

۔
(امام علی رضا ع)

مورخہ 5 اپریل 2026 کو انشا اللہ العزیز ملت تشیع کی روحانی و فکری تربیت کے لئے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شرکت فرما کر علوم محمد و آل محمد سے بہرہ مند ہوں
نوٹ: قبلہ سید حافظ حیدر نقوی صاحب ٹھیک صبح 11:00 بجے خطاب فرمائیں گئے
اور قبلہ سید اخلاق شیرازی صاحب حرف آخر کی حثیت سے 3:15 بجے رونق ممبر ہونگے اور دعائے خیر فرمائیں گئے۔

تمام مومنین سے التماس ہے کہ 5 اپریل بروز اتوار اس علمی و فکری اجتماع میں شرکت فرما کر علوم محمد و آل محمد سے ضرور فیض یا...
30/03/2026

تمام مومنین سے التماس ہے کہ 5 اپریل بروز اتوار اس علمی و فکری اجتماع میں شرکت فرما کر علوم محمد و آل محمد سے ضرور فیض یاب ہوں۔

17/03/2026
بیٹا حسن ع نماز کی تکمیل کو بڑھومیری جبین کی خیر ہے، سجدے کی خیر ہو19 رمضان المبارک، شب ضربت مولا امیر کائینات، علی ابن ...
08/03/2026

بیٹا حسن ع نماز کی تکمیل کو بڑھو
میری جبین کی خیر ہے، سجدے کی خیر ہو

19 رمضان المبارک، شب ضربت مولا امیر کائینات، علی ابن ابی طالب ع

06/03/2026

آج قائد ملت جعفریہ پاکستان، نمائندہ ولی فقیہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر موجیانوالہ میں رہبر شہید سید علی خامنہ ای کی شہادت کے حوالے سے مرگ بر امریکہ و مرگ بر اسرائیل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ڈنگہ سے کثیر تعداد میں مومنین کی شرکت۔

15 رمضان المبارکولادت باسعادت شہزادہ امن، راکب دوش رسول، مولا امام حسن علیہ سلام تمام مومنین کو مبارک ہو۔
05/03/2026

15 رمضان المبارک
ولادت باسعادت شہزادہ امن، راکب دوش رسول، مولا امام حسن علیہ سلام تمام مومنین کو مبارک ہو۔

03/03/2026

مسجد و امام بارگاہ جعفریہ میں شہداۓ ایران، شہداۓ پاکستان بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ، رہبر معظم سید علی خامنہ ای شہید، اور ان کے رفقاء کیلیے قرآن خوانی کی گی۔

انشاء اللہ عزوجل کل شہداۓ ایران کیلیے قرآن خوانی و مجلس ترحیم کا پروگرام منعقد ہو گا۔تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی ج...
02/03/2026

انشاء اللہ عزوجل
کل شہداۓ ایران کیلیے قرآن خوانی و مجلس ترحیم کا پروگرام منعقد ہو گا۔
تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

01/03/2026

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائ

01/03/2026

علی ع تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
رسول پاک ع نے بانہوں میں لے لیا ہو گا

منصبِ شہادت کو عزت بخشنے کا شکریہ سید جان۔

Address

Hailan Road Dinga
Dinga
50280

Telephone

+923365812514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid and Imam Bargah Jafria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category