Allama Moulna Qazi Kifayait Ullah

Allama Moulna Qazi Kifayait Ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Moulna Qazi Kifayait Ullah, Religious Center, Thana Road, Dinga.

Offical account

(قُلْ ہَلْ یَسْتَوِی الَّذینَ یَعْلَمُونَ وَ الَّذینَ لا یَعْلَمُونَ إِنَّما یَتَذَکَّرُ أُولُوا اْلأَلْباب )

ترجمعہ : کہہ دیجئے :کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر ہوسکتے ہیں ۔بے شک نصیحت تو صرف عقل والے ہی قبول کرتے ہیں۔۔۔❤️

27/09/2024

جو لوگ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب پر تنقید و نکیر کرتے ہیں اُنکا قد ڈاکٹر صاحب سے کہیں چھوٹا ہے۔ اور پھر اُن پر یہ اعتراض کہ وہ یزید کی مدح کیا کرتے تھے اور ہم محبت اہل بیت میں اُنکے خلاف ہیں یہ الزامِ محض ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عرب کے مشہور عالم و محدث شیخ مصطفیٰ العدوی جو کہ سیدنا علی المرتضیٰ و آلِ علی کے محب و وکیل ہیں وہ ڈاکٹر صاحب کے چہرے کا بوسہ لے رہے ہیں اور عرب طلباء کثیر تعداد میں اُنکے گرد جھرمٹ بنائے کھڑے ہیں۔ فروعی و تاریخی واقعات کو بنیاد بنا کر کسی کی علمی کاوشوں کا رد کرنا اسلام کی خدمت نہیں بلکہ ذاتی و مسلکی تسکین ہے!

27/09/2024

https://www.facebook.com/profile.php?id=61563282655582&mibextid=LQQJ4d
اسلامُ علیکم !!!
آپ سب دوستوں اور بھائیوں سے اک عنایت ہے اس پیج کو فالو کریں آنے والے جمعہ کے بیان اور درسِ قرآن کا کلیپ یوٹیوب اس پیج اور واٹس ایپ پر ہوگا جزاک اللہ خیرا

Offical account

(قُلْ ہَلْ یَسْتَوِی الَّذینَ یَعْلَمُونَ وَ الَّذینَ لا یَعْلَمُونَ إِنَّما یَتَذَکَّرُ أُولُوا اْلأَلْباب )

ترجمعہ : کہہ دیجئے :کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر ہوسکتے ہیں ۔بے شک نصیحت تو صرف عقل والے ہی قبول کرتے ہیں۔۔۔❤️

22/09/2024
21/09/2024

فرقہ واریت کے منہ پہ زور دار تماچہ غرور کریں اہل حق کی آواز پر ۔۔۔۔۔۔۔
Part 2 & last

21/09/2024

فرقہ واریت کے منہ پہ زور دار تماچہ غرور کریں اہل حق کی آواز پر ۔۔۔۔۔۔۔

11/09/2024

خطیب العصر
مولانا شاہ نواز فاروقی
اور
استاذالخطباء
مولانا علامہ قاضی کفایت اللہ
کی ملاقات۔۔۔۔
ملاقات بیت قاضی ڈنگہ میں ہوٸی۔۔۔۔
علامہ مولانا قاضی کفایت اللہ
اور
صاحبزادہ مولانا قاضی امداد اللہ
نے شایان شان استقبال کیا

04/09/2024

😍

Address

Thana Road
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Moulna Qazi Kifayait Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share