Aqwal e zarain

Aqwal e zarain Ulma E Karam Ky baynat All Islamic speech

31/05/2026

>>🫀

👑 *No matter how much you ignore me or avoid talking,in my heart you’ll always be my favorite person*👀🫶🏻

*تم مجھے کتنا ہی نظر انداز کرو یا بات کرنے سے بچو،میرے دل میں تم ہمیشہ میرے سب سے پسندیدہ شخص رہو گے*
* 💖👥🥺💓

30/05/2026

Need Follow to Follow

30/05/2026
30/05/2026

*جَب چُن لِیا جائے تو !*
*چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا*
*کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے*
*فقط!*
*مُحبت کی جاتی ہے*۔۔!! 🍂❤️
●┼💖* ❉͡ 🌹

30/05/2026

_*ہر رشتہ...❤️‍🩹🙂👀*_
_صرف وقت نہیں مانگتا⌚🙃_
_توجہ بھی مانگتا ہے۔🌚🙌🏻_

_اور جہاں توجہ ختم ہو جائے❤️‍🩹👀_
_وہاں شکوے شروع ہو جاتے ہیں💯🙂_

_اور جہاں شکوے شروع ہوں، ادھر کام خراب ہو جاتا ہے۔۔۔🖤😐_

30/05/2026

جس سے محبت کی جاتی ہے ناں
اسے ذہنی اذیت نہیں دی جاتی۔
اسکی غلطیاں نہیں پکڑی جاتی۔
اس کے ساتھ ،،،، ،،، ،،،، ،،،،
مائنڈ گیمز نہیں کھیلی جاتی۔
اسے اہمیت دی جاتی ہے،
. اسے عزت دی جاتی ہے
اس کی قربت کو.......... ،،،
. وفا کا نام دیا جاتا ہے ،
اسے خاص مقام دیا جاتا ہے۔
اسے رسوا نہیں کیا جاتا،
محبت آزمانے کا نام نہیں،
محبت تو دل سے نبھانے کا نام ہے،

*🫶🏻*

30/05/2026

کیا یہ المیہ نہیں:
• ہم اُنہیں نظرانداز کرتے ہیں جو ہمیں پسند کرتے ہیں۔
• اُنہیں پسند کرتے ہیں جو ہمیں نظرانداز کرتے ہیں۔
• اُن سے محبت کرتے ہیں جو ہمیں دُکھ دیتے ہیں۔
• اُنہیں دُکھ پہنچاتے ہیں جو ہم سے محبت کرتے ہیں۔

🫶🏻

29/05/2026

*بعض اوقات آپ کسی شخص سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے لیکن آپ اس سے فاصلہ ضرور اختیار کر لیتے ہیں۔ تاکہ اپنے دل اور جذبات کی ناقدری ہونے سے بچا سکیں۔۔🍁🥀*

29/05/2026

السلام علیکم
( پیغام زندگی )

*اللہ ہر کسی کو نہیں چُنتا آزمائش کے لیے، دنیا بہت بڑی ہے مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں جن کو وہ آزمائش کے لیے چُنتا ہے، جنہیں وہ یا تو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چُن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، کیونکہ جلد ہی تمہیں اس کا بہترین صلہ ملنے والا ہے*

طالب دعا 🤲
اہلِ اسلام 🥹

Address

Ward No. 06 Near Faizan E Madina Madrissa Dijkot Faisalabad
Dijkot
37370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqwal e zarain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Aqwal e zarain:

Share