Peer Syed Gujja Peer Sarkar Jandran Sharif

Peer Syed Gujja Peer Sarkar Jandran Sharif This Page create for reaching people, Community service and Religious System.

17/11/2023
Urs Mubarak 2022 6 November
17/11/2023

Urs Mubarak 2022 6 November

29/12/2022

Masha Allah Subhanallah 💯 Peer Sahib Golra Sharif 💞

21/12/2022
میں اپنے پیرو مرشد قبلہ جناب پیر سید غلام نظام الدین جامی   گیلانی  قبلہ پیر سید غلام نجم الدین گیلانی  قبلہ پیر سید غلا...
27/11/2022

میں اپنے پیرو مرشد قبلہ جناب پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی قبلہ پیر سید غلام نجم الدین گیلانی قبلہ پیر سید غلام شمس الدین گیلانی کو تاجدارِ ختمِ نبوّت کا بہت خوبصورت انقعاد کرنے اور اپنے آباؤ اجداد کی روش کو جاری و ساری رکھنے اور ہر پہلو پہ آپنے والدِ گرامی حضور نصیرِ ملت کی پیروی کرنے پر تاجدارِ ختمِ نبوّت کی پر کیف لمحات پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں دل سے دعا ہے میرے لجپال مرشد گرامی کا سائیہ مریدین اور عقیدت مندوں کے سر پر تا قیامت سلامت رہے اور ہم سب کو اپنے پیرو مرشد کے نقشِ قدم پر اللّہ پاک چلنے کی توفیق بخشے مرشد لجپال کا آستانہ تا قیامت سلامت رہے
آمین ثمہ آمین ۔۔۔
امن تحصیل ظفروال ضلع نارووال

17/04/2022

١٥ رمضان
یومِ ولادت، امیر المومنین، قاسمِ ولایتِ ثانی، امامِ عادل، خلیفہٕ پنجم بر حق، خاتم الخلفاء الراشدين، امام الاولياء، سبطِ رسول ﷺ، شہزادہٕ بتولؑ، سید السادات، سید اول، مصلح الامت، جانشینِ مصطفیٰ ﷺ، وارثِ مرتضیٰؑ، سیدِ شبابِ اہل الجنہ، صاحبِ ہیبت و جود محمدی، حضور سیدنا ومولانا امام ابو محمد حسن مجتبیٰ (علیہ السلام)۔

آپ ہیں رشکِ شمس و قمر ، یا حسنؑ
آپؑ رحمت کی روشن سحر ، یا حسنؑ

ہیں سوالی تیرے در کے سب اتقیاء
آپؑ ولیوں کے ہیں تاج وَر ، یا حسنؑ

آپؑ کے در سے سلطان خیرات لیں
اے جہاں کے سخی نام وَر ، یا حسنؑ

ہر قدم آپؑ کا سنگِ میلِ حیات
راہِ حق آپؑ کی رہگذر ، یا حسنؑ

میں کہِیں اور جاؤں یہ ممکن نہیں
آستاں آپؑ کا چھوڑ کر ، یا حسنؑ

بس توجہ مجھے آپؑ کی چاہیے
ایک چشمِ کرم ہو اِدھر ، .یا حسنؑ

مجھ کو دامن میں اپنے چھپا لیجئے
ہے تمنا یہی مختصر ، یا حسنؑ

ملتمس ہے معین آپؑ سے ہر گھڑی
اِک نظر یا حسنؑ ، اِک نظر یا حسنؑ

کلام _ قاسمِ فیضانِ غوثیہ ، مجددِ تعلیماتِ مہریہ ، جانشینِ حضور لالہ جیؓ حضرت الشیخ پیر سید معین الحق گیلانی مدظلہ العالی سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف

16/02/2022

Address

Village Jandran Sharif Tehsil Zafarwal District Narowal Punjab Pakistan
Dhamthal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Syed Gujja Peer Sarkar Jandran Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Peer Syed Gujja Peer Sarkar Jandran Sharif:

Share