04/03/2024
─┅═••࿇¤﷽¤࿇••═┅─
─── ◈🌸||🌸◈ ───
🪷 *ارادہ کر لیجیے*
*خود سے کہیے* 🪷
ان شاء اللہ یہ رمضان بہت اچھا گذاروں گی..
روزے رکھنا ، عبادت کرنا یہ سب اس بار روٹین کا حصہ نہیں ہو گا.... اس دفعہ جو بھی عبادت کروں گی وہ دل کی توجہ کے ساتھ ہوگی...
کیونکہ پورے سال میں یہ ایک ماہ کا شارٹ کورس ہے جو ہمارے ایمان کو بڑھاتا ہے.....اگر میرا ایمان نہیں بڑھا، نیک عمل کا شوق نہیں پیدا ہوا اور برائی برائی نہ لگی تو.... *کوی فایدہ نہیں خالی پیٹ رہنےکا*
*زرا سوچیے* ہم پچھلے 25،30 سال سے روزے رکھ رہے ہیں
*کیا ہمارے روزے وہ ایمانی کیفیت رکھتے ہیں جو اللہ کو ہم سے مطلوب ہے*
افسوس کہ اج ہم روزےکی حالت میں..... سب کچھ کر رہے ہوتے ہیں
*بس فرق ہوتا ہے.... خالی پیٹ کا*
معذرت کے ساتھ ایسا روزہ اللہ کو راضی نہیں کر پاے گا.... اسی لیے
*جو ہو چکا.... سو ہو چکا*
اس بار ان شاء اللہ یہ رمضان اپنی زندگی کا بہترین رمضان بنانا ہے.....
─── ◈🌸||🌸◈ ───