30/01/2026
11شعبان ولادت باسعادت ہم شکلِ پیغمبرؐ، نور عین الحسینؑ ، راحت دل اہلبیت علیہم السلام حضرت علی اکبر بن حسین علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رسولِ خدا ﷺ و اہلبیت علیہم السلام بالخصوص امام وقت حضرتِ مہدی عجل اللہ اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
💖🤍🌸🌷🕊️