Gulshan e Zahra S.A

Gulshan e Zahra S.A Religious Organization

26/05/2026
17/05/2026

سال 2017 محرم الحرام کربلا، بابا سپطین، سید شوکت شاہ، سید رجب شاہ ہمراہ سالار رشید بجرانی ۔ دعا ہے مالک بابا سپطین اور سید شوکت شاہ صاحب کو صحت کاملہ تندرستگی زندگی عنایت فرمائے آمین،

التماسِ دعا برائے صحت و سلامتینائب سربراہ لشکر امام حسین۴ پیر سید شوکت عباس نقوی (نوحہ خواں و پیش نماز)
27/04/2026

التماسِ دعا برائے صحت و سلامتی
نائب سربراہ لشکر امام حسین۴ پیر سید شوکت عباس نقوی (نوحہ خواں و پیش نماز)

10/04/2026

مومنین سے خصوصی التماس ھے کے کوٹلی امام حسین۴ میں بہت سی قبریں بارش کی واجہ سے متاثر ہوئی ہیں برائے مہربانی اپنے پیاروں کی قبروں کو جا کے سنبھال لیں۔ شکریہ

03/04/2026

نوحہ | جرنیل تاں روندے نئیں غازی۴۔
نوحہ خوان | جناب قربان جعفری صاحب

19/03/2026

السلام علیکم یا علیؑ مدد

جیسا کہ اس بار نوروز تقریباً دو سال کے وقفے کے بعد منایا جا رہا ہے، تمام مومنین سے گزارش ہے کہ نوروز کو اس کی اصل روح اور احترام کے ساتھ منائیں۔

اہلبیتؑ کی تعلیمات ہمیں اخلاق، محبت اور وقار کا درس دیتی ہیں۔ پانی کے شاپر، انڈے، نیل یا دیگر چیزیں ایک دوسرے پر پھینکنا نہ تو مذہبِ اہلبیتؑ کا حصہ ہے اور نہ ہی ہمیں ایسی کوئی تعلیم دی گئی ہے۔ کیا ہم ایسی حرکات سے اپنے وقت کے امامؑ کو راضی کر سکتے ہیں؟

نوروز منانے کا حقیقی طریقہ خوشی، محبت اور صفائی سے ایک دوسرے پر صاف پانی کے چند قطرے ڈالنا ہے—نہ کہ ایسی حرکات جو ہمارے مذہب کی ساکھ کو متاثر کریں۔

اہلبیتؑ کی خوشیوں کو انہی کے انداز میں منائیں، اپنے کردار سے اپنے مذہب کو ظاہر کریں اور ایسی ہر چیز سے اجتناب کریں جو ہمارے عقیدے کو نقصان پہنچائے۔

شکریہ۔

11/03/2026

شہادت مولا علی۴
زاکر سید ساجد حسین بخاری
مقام | مسجدِ کوفہ۔
کاروان سید الساجدین علیہ سلام

25/02/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
منظور حسین زوار ( متولی تھلہ پیر بموں شاہ ) کی زوجہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جن کا نمازِ جنازے اج شام 7:30 بجے تھلہ حیدر شاہ شیرازی پر ادا کیا جائے گا۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan e Zahra S.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share