Ask Mufti Muhammad Wali Ullah

Ask Mufti Muhammad Wali Ullah Official Page Of M***i Muhammad Wali Ullah.Listen to all the new and old statements and sermons of Hazrat M***i Sahib and follow the page. Thank you

ان شاءاللہ تعالیٰ
21/07/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ

04/07/2026

جانشین استاذ المکرم رح استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی محمد ولی اللّٰہ صاحب دامت فیوضھم
خطبہ جمعۃالمبارک: 3 جولائی 2026

26/06/2026

جانشین استاذ المکرم رح استاذ العلماء حضرت مولانا ابو محمد مفتی محمد ولی اللّٰہ صاحب دامت فیوضھم
بمقام: مرکز توحید و سنت جامع مسجد مولانا قاری عبدالستار صاحب رح

05/06/2026

خطبہ جمعۃالمبارک 29.05.2026
استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی محمد ولی اللّٰہ صاحب دامت فیوضھم

05/06/2026

خطبہ عید الاضحی 2026
استاذ العلماء حضرت مولانا ابو محمد مفتی محمد ولی اللّٰہ صاحب دامت فیوضھم

31/05/2026

جانشین استاذ المکرم رح استاذ العلماء حضرت مولانا ابو محمد مفتی محمد ولی اللّٰہ صاحب دامت فیوضھم
موضوع: بدعات کا رد
خطبہ جمعۃالمبارک:29.05.2026

27/05/2026
استاذِ مکرم، استاذ العلماء والقراء، حضرت مولانا قاری محمد ریاض صاحب دامت فیوضھم مدیر الجامعۃ الاسلامیہ فیصل آباد کی دارا...
04/05/2026

استاذِ مکرم، استاذ العلماء والقراء، حضرت مولانا قاری محمد ریاض صاحب دامت فیوضھم مدیر الجامعۃ الاسلامیہ فیصل آباد کی دارالعلوم جامعہ عربیہ شمسیہ درابن خورد تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ سعادت، موجبِ افتخار اور ایک یادگار نعمت ہے۔

میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے حضرت استادِ محترم کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر ہمیں خدمت اور حاضری کا شرف بخشا، اور پورا ایک دن اور ایک رات ہمارے غریب خانہ پر قیام فرمایا۔ یہ یقیناً حضرت کا بڑا پن، شفقت اور بے پایاں محبت ہے۔

جامعہ میں حضرت استاد جی نے ابو جی، استاذ العلماء والقراء، شیخ التفسیر حضرت مولانا علامہ قاری عبدالستار صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ممبر و مسند کو رونق بخشی، طلبہ و حاضرین کو اپنے ایمان افروز بیانات اور دعاؤں سے نوازا، اور جامعہ کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔ یہ لمحے ہمارے لیے ہمیشہ سرمایۂ افتخار رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ حضرت استادِ محترم کے علم، عمل، اخلاص میں بے پناہ اضافہ فرمائے، اور ان کا سایۂ شفقت تا دیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے۔ آمین ثم آمین ❤️🤲

العبد الفقیر:مفتی محمد ولی اللّٰہ

01/05/2026

شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء حضرت مولانا محمد افضل شاکر صاحب دامت فیوضھم جامعہ عربیہ شمسیہ ساجدیہ للبنات چاہ پہوڑ کی تکمیل بخاری شریف کے پروگرام میں آخری درس حدیث دیتے ہوئے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ask Mufti Muhammad Wali Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share