KN Media D.G.K

KN Media D.G.K یہ پیج عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ڈیرہ غازیخان کاآفیشل پیج ہے

انشاء اللہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا احباب بھرپور کوشش فرمائیں
03/05/2024

انشاء اللہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا احباب بھرپور کوشش فرمائیں

عالمی مجلسِ تحفظ ختم نبوت ڈیرہ غازی خان کا بھرپور اجلاس
22/02/2024

عالمی مجلسِ تحفظ ختم نبوت ڈیرہ غازی خان کا بھرپور اجلاس

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی نماز مغرب کا منظر جس کی امامت پیر مدثر عرفان صاحب نے کرا...
14/10/2023

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی نماز مغرب کا منظر جس کی امامت پیر مدثر عرفان صاحب نے کرائ

13/10/2023

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا باقاعدہ آغاز نماز مغرب سے ہوا جس کی آذان قاری حماد اللہ حماد صاحب نے دی

11/10/2023

کل ہونے والی تحفظ ختم نبوت کانفرنس صرف اسی پیج پہ لائیو نشر ہوگی احباب اس سے منسلک ہوجائیں

11/10/2023

راجن پور کے اطراف کے لیے ہدایات
شاہ والی روجھان فاضل پور راجن پور محمد پور جام پور کوٹ چھٹہ داجل ہڑند کے تمام قافلے پل ڈاٹ سے شہر میں داخل ہوکر پیارے والی پل کی طرف آکر سڑک کی مغربی سائیڈ پر اپنی گاڑیاں (ویگن بس مزدا ) پارک کریں گے
اور چھوٹی گاڑیاں موٹر سائیکل پنڈال کے سامنے جامعہ سکول میں آکر پارک کریں اور پیدل پنڈال میں داخل ہو

11/10/2023

تونسہ شریف لیہ اور کوٹ ادو مظفرگڑھ کے لیے ہدایات
آنے والے تمام احباب چوک چرہٹہ سے پل پیارے والے روڈ پر آرٹ کونسل کے قریب آکر اپنی گاڑیاں(ویگن بس مزدا) پارک کریں
اور چھوٹی گاڑیاں موٹر سائیکل پنڈال کے سامنے جامعہ سکول میں آکر پارک کریں اور پیدل پنڈال میں داخل ہو

موٹر سائیکل مارکیٹ ڈیرہ غازی خانتحفظ ختم نبوّت کانفرنس کی دعوت
11/10/2023

موٹر سائیکل مارکیٹ ڈیرہ غازی خان
تحفظ ختم نبوّت کانفرنس کی دعوت

کالج چوک استقبالیہ کیمپ برائے تشہیری مہم 12 اکتوبر ختم نبوت کانفرنس شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی خالد محمود مسئول وفاق ال...
11/10/2023

کالج چوک استقبالیہ کیمپ برائے تشہیری مہم 12 اکتوبر ختم نبوت کانفرنس
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی خالد محمود مسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان تشریف لائے

ڈی پی آو کی پنڈال میں آمد انتظامات کا جائزہ لیا ہےانتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے
11/10/2023

ڈی پی آو کی پنڈال میں آمد انتظامات کا جائزہ لیا ہے
انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے

بسلسلہ تیاری ختم نبوت کانفرنس 12اکتوبر 2023کمپنی باغ ھاکی گراؤنڈ ڈیرہ غازی خان کوٹ ھیبت اور کوٹ مبارک میں حاضریمبلغ عالم...
11/10/2023

بسلسلہ تیاری ختم نبوت کانفرنس 12اکتوبر 2023کمپنی باغ ھاکی گراؤنڈ ڈیرہ غازی خان کوٹ ھیبت اور کوٹ مبارک میں حاضری
مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا محمد عثمان صاحب
مولانا محمد یوسف شہزاد صاحب
مولانا محمد عبد الکریم ڈیروی صاحب

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KN Media D.G.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share