Jamia Masjid Al-Qurash Dgk

Jamia Masjid Al-Qurash Dgk Masjid Al-Qurash Dgk

30/10/2025

Big shout out to my newest top fans! Miqat Qureshi, Bilal Qureshi

+92 335 8600558 رابطہ نمبر ۔ حسنین قریشی
14/09/2025

+92 335 8600558
رابطہ نمبر ۔ حسنین قریشی

30/08/2025
سب سے شرکت کی اپیل کل بروز اتوار 6 بجے سے 8 بجے تک حاجی الطاف قریشی صاحب کی قرآن خوانی پر۔کل بروز اتوار پیر طریقت رہبر ش...
30/08/2025

سب سے شرکت کی اپیل کل بروز اتوار 6 بجے سے 8 بجے
تک حاجی الطاف قریشی صاحب کی قرآن خوانی پر۔
کل بروز اتوار پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر صوفی محمد اسلم نقشبندی مجددی دامت برکاتہم تشریف لا رہے ہیں ۔جامع مسجد چانڈیہ والی ٹرانسفارمر والی تیسری گلی چوک چورہٹہ ملتان روڈ نذد ناصر شاپنگ سنٹر
ڈیرہ غازی خان
رابطہ نمبر فقیر حسنین اعجاز قریشی
03358600558
فقیر میقات قریشی
03367220800

جامعہ مسجد القریش کے امام علامہ ذیشان صاحب ، حافظ محمد فرقان قریشی صاحب اور دیگر خادمین جامعہ اور بالخصوص گلستان سرور او...
07/06/2025

جامعہ مسجد القریش کے امام علامہ ذیشان صاحب ، حافظ محمد فرقان قریشی صاحب اور دیگر خادمین جامعہ اور بالخصوص گلستان سرور اور دیگر علاقائی عوام نے 30 سے زائد قربانی کی کھالیں جمع کرا کر دین اسلام کی نشر واشاعت میں اپنا اپنا قردار ادا کیا۔
اللہ تبارک وتعالی ان تمام احباب کو خوشیاں عطا فرمائے ۔
امین ❤️

یاد رہے کہ قربانی کی کھالیں جامعہ رضا العلوم نیو ماڈل ٹاؤن ڈیرہ غازی خان میں جمع کروائی جائیں گی
05/06/2025

یاد رہے کہ قربانی کی کھالیں جامعہ رضا العلوم نیو ماڈل ٹاؤن ڈیرہ غازی خان میں جمع کروائی جائیں گی

جامع مسجد القریش ڈیرہ غازی خان کے مینار کا تعمیراتی کام الحمداللہ مکمل ہو چکا ہے۔ نئے مینار نے مسجد کی خوبصورتی کو مزید ...
17/04/2025

جامع مسجد القریش ڈیرہ غازی خان کے مینار کا تعمیراتی کام الحمداللہ مکمل ہو چکا ہے۔ نئے مینار نے مسجد کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ یہ منصوبہ انتظامیہ، مقامی لوگوں اور خاص طور پر ان افراد کی محنت کا نتیجہ ہے جو اللہ کی راہ میں، خاص طور پر سعودی عرب سے، اخلاص کے ساتھ خرچ کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی ہر مشکل آسان فرما دے، ان کے رزق میں برکت دے اور ان کی قربانیوں کو قبول فرماے۔ آمین۔

Jamia Masjid Al-Qurash Dgk

31/03/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎Miqat QureshiDrop a comment to welcome them to our community,
27/03/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎

Miqat Qureshi

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

Jamia Masjid Al-Qurash, Https://maps. App. Goo. Gl/xQNkSLojSeADi74Z 6
Dera Ghazi Khan
3200

Telephone

+923358600558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Al-Qurash Dgk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Al-Qurash Dgk:

Share