Al-NOOR writes

Directions

Al-NOOR writes This page is for
my poetry
articles
Islamic content
youth's thoughts
and many useful things.

25/09/2026

smoking
کا بس ایک فائدہ ہے
یہ
endometrial Cancer
سے تو بچاتی ہے
اور سارے کینسر کروا کر مرواتی ہے وہ بھی بڑی خاموشی ہے ۔
اسی لیے جا چاہتا ہے بے درد موت مرے وہ سیگریٹ شروع کر سکتا آج سے 🤯🤪
#ازقلم نمرہ نور 😁

04/06/2026

کبھی کبھی دوسروں کے لیے آپکے سامنے کہی گئی باتیں خامشی سے سن کرمشاہدے میں لانے
کیلیےہوتی ہیں کہ آیااگرآپ کسی ایسی سچویشن میں ہوتے تو کہنےوالاآپ کوان حالات میں کس مقام۔پر رکھتا، سمجھدار بنیے ۔ #✍🏼ڈاکٹرـ نمرہ نور

 #داستان عید الفطر🤐امی ابو جی جب ایک طرف ہوں بچوں کو انکےجھانسےمیں کبھی بھی نہیں آناچاہیے😬آج یعنی عیدکےدوسرےصبح صبح ابو ...
22/03/2026

#داستان عید الفطر🤐

امی ابو جی جب ایک طرف ہوں بچوں کو انکےجھانسےمیں کبھی بھی نہیں آناچاہیے😬
آج یعنی عیدکےدوسرےصبح صبح ابو جی بھوک سے نڈھال تھے ، شگر کی دوائیں دل اور بی پی کی دوائیاں کھا کھا انسان ویسے ہی سکتا جاتا ہے۔۔وہ قرآن پاک کی تلاوت کررہےتھے۔ آپی کو نماز کے بعد سویا رہنے دیا کہ نیند نہ خراب ہو پھر تو بیچارہ سسرال چلی جائے گی۔امی جی بھی بعد نماز بیٹھی تھیں۔ میں میڈم کی طرح اٹھی آٹا ف*ج سے نکالا تو وہ پتھر کی طرح سخت🫥۔ بیلن پر میرا سارا زور ایسا لگا کہ کل کی تایا چچا کے گھروں میں کھائی گئی کھیر کی طاقت اسی پر لگ گئی🥲جب آپ مہان بننے کی کوشش کریں مگر ڈانٹ آپ کا مقدر بننے کیلیےتیار بیٹھی ہو اور آپکی امی جی کچن میں آکر آپکو آفت بابائےڈانٹ سے بچا لیں😂 الحمد اللہ🫢اللہ اللہ کر کے ایک روٹی بنی توامی جی کو انکی سیٹ پر براجمان کر کےسانس میں سانس آئی ۔دودھ پہلےہی رکھ چکی تھی چائےبنانےکیلیے۔چینی اور نمک ڈالنے کے معاملےمیں جیسے میں نے پہلے بھی اپنی ایک۔پوست میں عرض کی تھی کہ کنجوس ہوں 😬🤭۔ ابو جی سےگڑ منگوایا چکے تھی پہلے ہی ۔ گڑ اپنی کوشش میں توکم ڈالا کہ پھیکی سی چائے رہے اور خیال ہی نہیں رہا کہ کچھ کر چیک کرلوں فیل ایسے ہو رہا تھا جیسے روزہ ہو ۔ مگر مجھے حیرت اس وقت ہوئی جب امی ابو جی دونوں پر سکون انداز میں چائے گٹا گٹ پی گئے 😂۔تھوڑی سی جو چائے بچی سوچا چلو نور بی بی تم پی لو ۔ جب ایک سپ لیاتوحقیقت سے پردہ اٹھا🫥😬🤐🫨
اب کیا تھا۔۔۔
شیرے جیسی چائے چپ چاپ پی کر دونوں اماں ابا حضور سکون سے بیٹھے تھے ۔افف تک بھی نہیں کی۔😬 مجھے میٹھا زیادہ پسند نہیں اور چائے کولڈڈرنک وغیرہ توہی پیتی نہیں۔مگر دو گھونٹ پی کر دونوں امی ابوجی کو ترچھی نگاہوں سے دیکھا۔
پھر انھیں ہمیشہ کہتی ہوں جب خود دوا نہیں کھانی پرہیز نہیں کر ا تو آپ لوگوں نے اپنی بیٹی کو ڈاکٹر کیوں بنایا اور انکے آگے سے تمامتر بدپرہیزی والی چیزیں چھین کر دم لیتی ہوں ہمیشہ مگر ۔
آج مزے کی بات ابوجی کی روٹی پر دیسی گھی لگا دیا تھا اسیلیےکہ نور بی بی تمھاری روٹی جتنی سخت ہوتی ہے امی ابو جی کو تم وقت سے پہلے ہی بوڑھا کرکے دم لو گی🫢😶😂اوروہی ہوا جسکا ڈر تھا۔ ابوجی کہتے اتنی سخت روٹی ہےجو پہلے پہلے دی تھی تم نے😶میں نے کہا ابوجی آپکی پیاری بیٹی نے بنائی تھی وہ بے چارے چپ کر کے کھا پی گئے تھے کیونکہ دیسی گھی جو انھیں میسر تھا😬
اب کیا تھا اٹھ کرہم دوسرے کمرے میں آئے۔ہمیں عیدی اب تک نہیں ملی تھی آج پہلی بار امی ابو جی کیطرف سے بھی ورنہ ابو جی پہلے ہی ہمیں چاند رات یا ایک دو دن قبل عید سے عیدی بٹھا کر سب کو دے دیا کرتے تھے۔ہم چونکہ میچور ہو گئے تو کہتے بھی نہیں کہ عیدی دیں نا دیں۔بس ایک چاچو ہیں جن سے مزاق چلتا ہے بہت اس معاملےمیں🤭اور جس طریقے سے وہ عیدی دیتے ہیں وہ بھی کبھی آپ لوگوں سے شئیر کروں گی😂 واللہ ہی کیا نظارہ ہوتا ہے وہ بھی
آتے ہیں اپنی اسی پوسٹ کی آپ بیتی کی طرف😂
ابو امی جی نے پانچ پانچ ہزار فی الحال دیے۔میں تو خوش 😂کہ واہ۔۔۔۔کہتے ہیں ناں جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے🥱عبید عبدالروف اور آپی کے ساتھ بھی وہی ہوا۔وہ۔سوئے رہے،خوابوں میں کھوئے رہے اور میں انکی عیدی بھی ہڑپ کرنے کے چکروں میں تھی کہ آج کوئی خاصا عیدی بن جائے گی 😂اور تڑپا تڑپا کر سب کو انکی عیدی دوں گی ۔
لیکن مجھے علم۔کیا تھا دھوکہ میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے 🤔🥱🧐مجھے عیدی جب دینے لگے سوچا بی بی پکچر بنالو تم بھی۔ ٹرینڈ کو فالو کرتے ہیں، فیس بک میں پر آج تین چار سال بعد پوسٹ ڈالنے کا خیال آیا ورنہ میں واٹس ایپ کو ہی استعمال۔کرتی ہوں زیادہ تر ۔
اتنے ٹائم بعد خیال آیا تھا پکچر بنانے کا ورنہ ہاسٹل لائف تو انسان کو والدین کی یاد میں وقت سے پہلے بوڑھا کر دے ۔🥹
ابو امی جی کو کہا رکیں پکچر بنالوں😄

مجھےنہیں تھا علم ابو امی جی کی میٹنگ آنکھوں آنکھوں میں ہو چکی 🧐🧐عیدی لے کر میں خوش واہ۔
یہ خوشی والا واہ ۔۔آہ میں تبدیل تب ہوا جب آواز آئی اس میں عیدی منزہ کی بھی ہے🫥
یہ کیا تھا ماں بابا🧐😬؟؟؟
پھر کیا تھا دنوں شریک سفر ہنس دیے اپنی بیٹی کا منہ بنا دیکھ کر 🧐
😂😂
پھر مجھے بھی اپنے دھوکہ کھانے پر ہنسی آئی😂
اس بات سے دیکھ ملی کہ اور سبکو مشورہ دینا چاہا میں نے
جو لوگ سٹیٹس پرعیدی لگاتے ہیں اتنی عیدی ملی اتنی ملی اتنی ملی
وہ ذرہ اپنے امی ابو جی سے پوچھ بھی لیا کریں کہ صرف میری ہی ہے یا ہم سب بہن بھائیوں کی😂کیونکہ اجکل۔کے اماں ابا۔ حضور بھی چلاک ہو گئے ہیں 😂 (اللہ پاک ہمارے والدین کو سلامت رکھیں )

اور کسی بھی معاملے میں جھوٹ بولنے کا فائدہ نہیں بلکہ الٹا گناہ ہے کہ مجھے تو اتنی عیدی دی گئی۔۔۔ جھوٹ بہت برا گناہ ہے
اول تو پوچھنی نہیں چاہیے کسی سے بھی کتنی ہوئی عیدی۔۔۔اگر بالفرض کوئی پوچھ لے تو جھوٹ بولنے سے بہتر ہے کہہ دیں جتنی ہوئی اللہ کا شکر۔
یا اگر بتانا ہی ہے تو سچ بتا دیں۔
یقین جانیں آپکے جھوٹ بولنے سے
نہ تو آپکی عیدی میں اضافہ ہو گا آپکے اماں ابا کی طرف سے 😂 اور نہ ہی وہ پوچھنے والا آپکی عیدی چھینے گا 😂
ایک بار دیکھی ۔۔۔۔
ہم اپنے میڈیا اکاؤنٹس کو استعمال کرتے ہوئے
اکثر یہ خیال نہیں کرتے
کہ دکھاوے کے چکروں میں ہم
جھوٹ جیسے کبیرہ گناہ کا سہارا لیتے ہیں۔۔
آج کل نامحرم سے بات چیت ایک گناہ کبیرہ پھر سونے پر سہاگا ایک دوسرے کو رجھانے کے چکروں میں ہزاروں جھوٹ ، دکھاوا۔
اپنے عزیز و اقارب کو جلانے کے چکروں میں حسد میں جھوٹ کی حد کو پار کر کے تکبر ، ریاکاری کی بھی حدیں پار کرنا اور بھی کئی خرابیاں جو ہم مسلمانوں میں امت محمدیہ موجود ہیں نوجوان اور انکے جذبات و احساسات تباہ ہو رہے ہیں۔ لڑکیاں پیسوں کے چکروں میں ، شہرت کی چاہ میں میڈیا پر ننگے سر کیا اب تو برہنہ آنے لگیں ۔ نام فاطمہ ، عائشہ ، زہرا ، اور کام کیسے ؟؟؟؟؟
بس اتنی دعا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ سے
جھوٹ،تکبر ،چغلی ،غیبت،دکھاوا
ریاکاری و بد کاری سے اللہ ہماری حفاظت فرمائیں
آمین۔
ازقلم :- ڈاکٹر نور بنت رانا محمد عارف

              ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون  #جنتي
02/05/2024

ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون
#جنتي

08/03/2024

"عورتیں حد سے گزرتی ہے تو اخلاقیات کا جنازہ نکلنے کے ساتھ ساتھ مرد و زن میں قائم کی گئی خدا کی طرف سے حدودِ شرعیہ ختم ہو جانے کے سبب پھر کہیں تو خود کشیاں عام ہوتی ہیں تو کہیں بے باکی ۔ # بقلم نمرہ نوردختررانامحمدعارف #نوردختررانامحمدعارف #النوررائٹس #نورحیات #نور

 #عریش  #سہارا  #کون  #بنتا  #ہے  #ناول  #غزہ  #مسلم  #مسجدالاقصی  #محمد   #المدينة  #احاديث
12/02/2024

#عریش #سہارا #کون #بنتا #ہے #ناول #غزہ #مسلم #مسجدالاقصی #محمد #المدينة #احاديث

 #النوررائٹس  #ربي    #راضي  #رسول  #الله  #غلامی  #محمد  #صلی‌الله‌علیه‌وسلم  #صحابہ
10/02/2024

#النوررائٹس #ربي #راضي #رسول #الله #غلامی #محمد #صلی‌الله‌علیه‌وسلم #صحابہ

 #صحابى  #نبی  #رسول  #حب   #ناموس  #صحابہ #قران  #نور    #نورحیات  #النوررائٹس
04/02/2024

#صحابى #نبی #رسول #حب #ناموس #صحابہ #قران #نور #نورحیات #النوررائٹس

26/01/2024

یا ربی مجھے قبول فرما لیجیۓ اپنے رستے اور اپنی کامل محبت کے لیے آمین
#قران #سبحان #الحمدلله #الله #استغفار #لبیک #یاالله #نورحیات

 #موت  #قبر  #قران  #نورالهدى      #رحم  #نفسي  #نور     #نورحیات  #
26/01/2024

#موت #قبر #قران #نورالهدى
#رحم #نفسي #نور #نورحیات #

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-NOOR writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share