Hussaini Inspiration

Hussaini Inspiration Hussaini Inspiration purpose is to spread the teachings of Hazrat Muhammad (PBUH) and Ale'e Muhammad (AS).

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”ستّو بدن کا گوشت بناتا اور ہڈیاں مضبوط کرتاہے“۔ #یاعلی❤      #یاحسین    #یازھراء❤️
24/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
”ستّو بدن کا گوشت بناتا اور ہڈیاں مضبوط کرتاہے“۔

#یاعلی❤ #یاحسین #یازھراء❤️

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”ستّو کو تین مرتبہ دھو کر بخار میں مبتلا شخص کو دیا جاۓ یہ بخار کو ختم کر دیتا ہے، منہ کی کڑو...
24/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
”ستّو کو تین مرتبہ دھو کر بخار میں مبتلا شخص کو دیا جاۓ یہ بخار کو ختم کر دیتا ہے، منہ کی کڑواہٹ اور بلغم کو دور کر دیتا ہے اور پنڈلیاں مضبوط کرتا ہے“۔

#یاعلی❤ #یاحسین #یازھراء❤️

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”ہم اہل بیت علیہم السلام اپنے بدن پر ٹھنڈا پانی ڈالنے اور سیب کھانے کے علاوہ کسی اور چیز سے ع...
24/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:

”ہم اہل بیت علیہم السلام اپنے بدن پر ٹھنڈا پانی ڈالنے اور سیب کھانے کے علاوہ کسی اور چیز سے علاج نہیں کرتے“
#یازھراء❤️

رسول کریمﷺ نے فرمایا:”شہد شفا دیتا ہے اور بدن کی ہوا اور بخار کو ختم کر دیتا ہے“۔یاصاحب_الزمان  #یازھراء❤️
24/05/2022

رسول کریمﷺ نے فرمایا:
”شہد شفا دیتا ہے اور بدن کی ہوا اور بخار کو ختم کر دیتا ہے“۔

یاصاحب_الزمان #یازھراء❤️

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”ٹھنڈا پانی حرارت کو گھٹاتا ہے، معدہ میں غذا کو ہضم کراتا ہے اور بخار کو ختم کرتا ہے“۔   #یاز...
24/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
”ٹھنڈا پانی حرارت کو گھٹاتا ہے، معدہ میں غذا کو ہضم کراتا ہے اور بخار کو ختم کرتا ہے“۔

#یازھراء❤️

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”جسے بخار ہوا اسے سیب کھانے کو دو، سیب سے بہتر اور کیا چیز ہو سکتی ہے؟“۔       #یازھراء❤️
14/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:

”جسے بخار ہوا اسے سیب کھانے کو دو، سیب سے بہتر اور کیا چیز ہو سکتی ہے؟“۔

#یازھراء❤️

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”سیب گرمی کو دور کرتاہے، پیٹ (معدہ) کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بخار کو ختم کر دیتا ہے“۔       #اھلب...
14/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
”سیب گرمی کو دور کرتاہے، پیٹ (معدہ) کو ٹھنڈا کرتا ہے اور بخار کو ختم کر دیتا ہے“۔

#اھلبیتؑ_راہِ_نجات

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ سیب کی کیا خصوصیات ہیں تو اپنے بیماروں کا علاج سیب سے کرتے“۔     ...
14/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
”اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ سیب کی کیا خصوصیات ہیں تو اپنے بیماروں کا علاج سیب سے کرتے“۔

#اھلبیتؑ_راہِ_نجات

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”کباب کھانا بخار کو ختم کر دیتا ہے“   #اھلبیتؑ_راہِ_نجات  #یاعلی❤
14/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
”کباب کھانا بخار کو ختم کر دیتا ہے“

#اھلبیتؑ_راہِ_نجات #یاعلی❤

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:”تھوڑی سی شہد کھانے سے بھی شفا ملتی ہے کیونکہ اللّٰه نے اس بارے میں فرمایا ہے کہ اس کے شکم سے...
14/05/2022

امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
”تھوڑی سی شہد کھانے سے بھی شفا ملتی ہے کیونکہ اللّٰه نے اس بارے میں فرمایا ہے کہ اس کے شکم سے مختلف رنگوں کا شہد نکلتا ہے کہ جس میں لوگوں کے لٸے شفا ہے“۔

#اھلبیتؑ_راہِ_نجات #یاعلی❤

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Inspiration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hussaini Inspiration:

Share