Islamic world

Islamic world Islam is a complete code of Life.

31/07/2025

قسم خدا کی نوجوانوں 🥹

یہ وہ کتاب ہے جو قیامت کے دن میرے رازوں کو کھول دے گی… کیونکہ ہر صفحہ میرے ہی اعمال سے بھرا ہوا ہے۔
31/07/2025

یہ وہ کتاب ہے جو قیامت کے دن میرے رازوں کو کھول دے گی… کیونکہ ہر صفحہ میرے ہی اعمال سے بھرا ہوا ہے۔

اللہ کی قدرت دیکھو!یہ جو تمہیں کھجور کی گھٹلی کے اوپر باریک سا چھلکا نظر آ رہا ہے، اسے قرآن میں "قِطْمِير" کہا گیا ہے۔> ...
31/07/2025

اللہ کی قدرت دیکھو!

یہ جو تمہیں کھجور کی گھٹلی کے اوپر باریک سا چھلکا نظر آ رہا ہے، اسے قرآن میں "قِطْمِير" کہا گیا ہے۔
> "جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، وہ تو کھجور کی گٹھلی کی جھلی کے بھی مالک نہیں
(سورۃ فاطر 13)
🔹 یہ باریک جھلی بھی انسان نہیں بنا سکتا
🔹 تو سوچو! جو ساری کائنات کو چلا رہا ہے، وہ صرف اللہ ہے۔

اپنے دل و دماغ کو اللہ کی طرف جھکاؤ، اسی سے مانگو، اسی پر بھروسہ رکھو۔
Following

31/07/2025

🌿 آج کی تفسیر: [سورت البقرہ]
بیان القرآن نمبر: 80
– ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ

31/07/2025

اے اللہ! ہمارے فلسطینی بھائی بہنیں بھوک سے نڈھال ہیں، ان کے جسم کمزور ہو چکے ہیں، ان کا رزق ختم ہو چکا ہے، اور ان پر محاصرہ سخت کر دیا گیا ہے۔ اے اللہ! ان کے بھوکوں کو کھانا عطا فرما، پیاسوں کو سیراب فرما، اور انہیں زبردست اور غالب مدد عطا فرما۔

اے اللہ! ظالم اور قابض صیہونی حکومت پر اپنا غضب نازل فرما، جو ان سے خوراک اور دوائیں روک رہی ہے۔ ان کے رزق کے ذرائع کو خشک فرما دے، ان کی طاقت کو تباہ کر دے، ان کے اتحاد کو پارہ پارہ کر دے، اور ان کی قوت کو انہی کے خلاف استعمال فرما۔

اے اللہ! ان کے جھنڈے کبھی بلند نہ ہونے دے، ان کے مقاصد کبھی پورے نہ ہونے دے، اور انہیں تمام قوموں کے لیے عبرت کا نشان بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔

31/07/2025

آدم کی اولاد قدم ہلا بھی نہیں سکتی قیامت کے دن، جب تک یہ پانچ سوالوں کا جواب نہ دے دے!
🕋 ڈاکٹر اسرار احمد (رحمہ اللہ) کا فکر انگیز بیان
📚 یہ پانچ سوال ہر انسان سے کیے جائیں گے، چاہے وہ کسی بھی دین، قوم یا نسل سے ہو۔

🤲 اللہ ہمیں ان سوالوں کے سچے اور نیک جواب دینے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
📤 برائے مہربانی اس اہم پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں، شاید کسی کی آنکھ کھل جائے، اور ہم سب کی نجات کا ذریعہ بن جائے۔

02/03/2025
M Asif M Asif
02/03/2025

M Asif M Asif

02/03/2025

02/03/2025

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+92444221114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic world:

Share