Astana e Aliya Gillaniya Qadriya

Astana e Aliya Gillaniya Qadriya Office page of Astana e Aliya Gillaniya Qadriya Bhanoke Jamke Cheema Daska

عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے پرنور اور بابرکت موقع پر، حضور قبلہ پیر سید چن پیر شاہ صاحب گیلانی اس وقت م...
22/08/2026

عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے پرنور اور بابرکت موقع پر، حضور قبلہ پیر سید چن پیر شاہ صاحب گیلانی اس وقت مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔

25/06/2026

حُسَینِیَّت میرا ورثہ بھی ہے اور عقیدہ بھی*
مجھے نصیب ہے عرضٍ ہنر کی آزادی

20/06/2026

✨ سالانہ عرسِ مبارک 10 جون 2026 کی ایمان افروز اور روح پرور محفل کی چند خوبصورت جھلکیاں ✨

الحمدللہ! عاشقانِ اولیاء کی محبت، ذکرِ الٰہی، درود و سلام اور روحانی ماحول سے سجی اس بابرکت محفل کی یادگار لمحات آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس اجتماع میں شریک ہونے والے تمام حاضرین، منتظمین اور خدمت گزاروں کو اپنی رحمتوں سے نوازے اور اولیائے کرام کے فیوض و برکات ہمیشہ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

01 محرم شریف یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ہےایصال ثواب اور نذر و نیاز کا اہتمام فرمائیں
17/06/2026

01 محرم شریف یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ہے
ایصال ثواب اور نذر و نیاز کا اہتمام فرمائیں

نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی  پِیرِ طَرِیقَت، رَہبَرِ شَرِیعَت، مُحْتَرَم جَناب پِیر سَیِّد چ...
16/06/2026

نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی
بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی
پِیرِ طَرِیقَت، رَہبَرِ شَرِیعَت، مُحْتَرَم جَناب پِیر سَیِّد چن پِیر شاہ صاحب گِیلانی قادِری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ، آستانۂ عالِیَہ گِیلانِیَّہ قادِرِیَّہ بھانوکے۔

Astana e Aliya Gillaniya Qadriya
11/06/2026

Astana e Aliya Gillaniya Qadriya

سالانہ عرس مبارک 10 جونحضور قبلہ پیر سید ہدایت شاہ ولی گیلانی ( رحمتہ اللہ علیہ )حضور قبلہ پیر سید جماعت علی شاہ گیلانی ...
05/06/2026

سالانہ عرس مبارک 10 جون
حضور قبلہ پیر سید ہدایت شاہ ولی گیلانی ( رحمتہ اللہ علیہ )
حضور قبلہ پیر سید جماعت علی شاہ گیلانی ( رحمتہ اللہ علیہ )
حضور قبلہ پیر سید محمد شاہ گیلانی ( رحمتہ اللہ علیہ )
قبلہ پیر سید حاجی پیر گیلانی ( رحمتہ اللہ علیہ )
زیر صدارت : پیر طریقت رہبر شریعت حضور سید چن پیر گیلانی القادری
خصوصی خطاب : حضرت علامہ مفتی حافظ خان محمد قادری اف لاہور

03/06/2026

18 ذوالحج یومِ شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
شہیدِ مظلوم، جامعِ قرآن، خلیفۂ ثالث۔

Address

Jamke Cheema Daska Sialkot
Daska
51010

Telephone

+923441712004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana e Aliya Gillaniya Qadriya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Astana e Aliya Gillaniya Qadriya:

Shortcuts

Share