04/02/2023
🌺یا علی علیہ السلام مدد🌺
ڈھیروں مبارکاں 🌹🌹🌹💡🎯
🌹 امام جعفر صادق علیہ السلام سے کسی نے پوچھا” مولاؑ یہ معروف کون ہے، جس کی طرف ہمیں لوگوں کو دعوت دینی ہے؟
🌹 امام جعفر صادقؑ نے فرمایا! یہ وہ ہے جو زمین میں بھی معروف(پہچانا ہوا) ہے اور آسمانوں میں بھی معروف ہے، اس نے عرض کی مولاؑ کچھ اور وضاحت کریں،
💖 امامؑ نے فرمایا” معروف سے مراد ہمارےؑ دادا علیؑ ابنِ ابی طالب ہیں،
اور مُنکر٬ اُنؑ کا دشمن ہے۔
پس امر باالمعروف نہی عن المنکر کا صحیح ترین مطلب ہے، ولایت و امامت و محبتِ علیؑ کی طرف لوگوں کو دعوت دینا اور اُن کے دشمنوں سے لوگوں کو بیزارکرنا💖
👈کشف الصلوٰة/ ص١٨📗
تصدق حسین کی طرف سے آپکو علی وجہہ اللہ کا نزولِ مبارک ہو ہمیشہ نور ولایت سے آپ تمام دوستوں کی پیشانی روشن رہے ۔۔۔۔