07/03/2026
اناللہ واناالیہ راجعون..
جماعتی ساتھی "حاجن کوری" عبداللہ کوری، گلن کوری کے بھائی، وحید کوری کے والد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے. اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،آمین ثم آمین
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا