محفل نعت نور مصطفیٰ دندہ شاہ بلاول

محفل نعت نور مصطفیٰ دندہ شاہ بلاول

15/04/2026
اهلیان دندہ شاہ بلاول  متوجہ ہوں ۔ربیع الاول کی مبارک ساعتوں میں گاؤں سے بزم  غلامان مصطفی' ﷺ  دندہ شاہ بلاول کے زیر اهت...
18/09/2024

اهلیان دندہ شاہ بلاول متوجہ ہوں ۔
ربیع الاول کی مبارک ساعتوں میں گاؤں سے بزم غلامان مصطفی' ﷺ دندہ شاہ بلاول کے زیر اهتیمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے ۔جس کے زریعہ دندہ شاہ بلاول سے نوجوان قاری اور نعت خواں ڈھونڈ ے جا رہے ہیں ۔اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے درمیان مقابلہ اور نماياں کار کردگی پر انعامات تقسیم کیے جائیں گے ۔
اس سلسلہ میں دندہ شاہ بلاول میں موجود تمام مسالک کے مدرسہ اور تمام سکولوں کے بچوں کو اس مقابلہ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ھے ۔

خواہش مند بچے ترتیب کے مطابق اپنے کوائف 25 ستمبر تک دیئے گئے نمبروں پر واٹس ایپ کریں ۔ کال کرنے سے گریز کریں ۔

نام:
ولدیت:
تاریخ پیدائش:
پتہ :

تعلیمی ادارہ :
کوئی ایوارڈ یا اعزاز ملا ہو :
فون نمبر:

برائے واٹس ایپ رابطہ :
03135149605 مہر محمد

03315999192طارق محمود

Address

Danda Shah Bilawal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محفل نعت نور مصطفیٰ دندہ شاہ بلاول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share