Jamia tul Madina Danda Shah Bilawal

Jamia tul Madina Danda Shah Bilawal Center for Religious and Contemporary Studies. Jamiat Ul Madina Danda Shah Bilawal

جامعۃ المدینہ دندہ شاہ بلاول کی تعمیرات میں تعاون فرمایئے
22/01/2024

جامعۃ المدینہ دندہ شاہ بلاول کی تعمیرات میں تعاون فرمایئے

یہ ایک دینی و عصری تعلیمات کا ادارہ ہے جو لاوہ روڈ مین اڈا دندہ شاہ بلاول میں واقع ہے یہاں پر حفظ و ناظرہ اور درس نظامی ...
19/01/2024

یہ ایک دینی و عصری تعلیمات کا ادارہ ہے جو لاوہ روڈ مین اڈا دندہ شاہ بلاول میں واقع ہے یہاں پر حفظ و ناظرہ اور درس نظامی عالم کورس مع عصری علوم دو شعبے کام کر رہیں۔
بھی ماہ رمضان کے بعد نئے تعلیمی سال کے آغاز سے پہلے ہمیں تعمیرات کی سخت ضرورت ہے ۔
وگرنہ ہمارے مزید داخلوں کےلیے گنجائش نہیں ہے گنجائش پیدا کرنے کےلیے ہمارے لیےاوپر والی بلڈنگ کا چھت کرنا ضروری ہے۔ جس کےلیے تقریباً ہمیں سات ٹن سریا ، تقریباً 500 سیمنٹ پیک ، تقریباً ساڑھے تین لاکھ شٹرنگ خرچ، تقریباً دو لاکھ بجری ریت خرچ ، ایک لاکھ بجلی سامان کی صورت میں چھت کےلیے فوری ضرورت ہے۔
فنشنگ کے اخراجات علیحدہ سے ہیں۔
اے عاشقان رسول آگے بڑھیے دین کے کام میں تعاون کیجیے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے بڑھ چڑھ کر جامعۃ المدینہ کی تعمیرات میں حصہ لیجیے،،،،اللہ آپ سے اس دنیامیں بھی راضی ہوگا اور آخرت میں بھی رب کی رضا حاصل ہوگی۔
پرنسپل جامعۃ المدینہ دندہ شاہ بلاول
محمد شکیل عطاری مدنی
03016721903

Address

Main Road Lawa, Danda Shah Bilawal
Danda Shah Bilawal
48250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia tul Madina Danda Shah Bilawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia tul Madina Danda Shah Bilawal:

Share

Category