Jamia Masjid Noor e Mustafa Mewatiyan wali

Jamia Masjid Noor e Mustafa Mewatiyan wali جامع مسجد نور مصطفی میواتیاں والی چک نمبر 17 قصور

آج چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان 21 جنوری 2026 کو ہو گی۔
19/01/2026

آج چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان 21 جنوری 2026 کو ہو گی۔

شب معراج
16/01/2026

شب معراج

صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔ یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا چیئرمین رویت ہلا...
25/07/2025

صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔
کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔
یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد ...
26/06/2025

پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیامرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں ...
29/04/2025

ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی متعدد شہادتیں موصول ہوئیں۔ اس سلسلے میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے ٹیلی فون کے ذریعے مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کیا۔
یکم ذیقعد کا آغاز 29 اپریل 2025 سےہو گیا ہے۔

امت مسلمہ کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں.!
31/03/2025

امت مسلمہ کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں.!

شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے. امت مسلمہ کو چاند رات مبارک ہو! عید الفطر کی باجماعت نماز 8:30AM بروز سوموار مورخہ 31 م...
30/03/2025

شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے.
امت مسلمہ کو چاند رات مبارک ہو!

عید الفطر کی باجماعت نماز 8:30AM بروز سوموار مورخہ 31 مارچ 2025 کو جامع مسجد نور مصطفی المروف میواتیاں والی میں ادا کی جائے گی.

خواتین کے لئے مدرسہ ہذا میں انتظام کیا گیا ہے.

تمام نمازی حضرات پابندی وقت کا خاص خیال رکھیں.

دعاگو!
حافظ خلیل الرحمان فاروقی امام مسجد

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو ہوگا۔
24/03/2025

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو ہوگا۔

دوسرا عشرہ-- مغفرت
16/03/2025

دوسرا عشرہ-- مغفرت

سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے بدترین توہین مذہب توہین رسالت و صحابہ و اہل بیت کو روکنے کے حوالے سے 15 مارچ اسلامی فوبیا کے دن...
09/03/2025

سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے بدترین توہین مذہب توہین رسالت و صحابہ و اہل بیت کو روکنے کے حوالے سے 15 مارچ اسلامی فوبیا کے دن کو یوم تحفظ ناموس رسالت کے طور پر منایا جائے گا
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، حکومت پاکستان نے 15 مارچ 2025 یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے طور پر منانے کا مراسلہ جاری کردیا

عوام میں توہین مذہب کے متنازع مواد کو روکنے کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کی سفارشات صوبائی سیکرٹری، مذہبی امور، اوقاف پنجاب، سندھ، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان کو جاری کر دی
عوام الناس میں آگاہی کے حوالے سے ملک بھر کی مذہبی قیادت ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری، مفتی منیب الرحمان، علامہ محمد افضل حیدری، پروفیسر ڈاکٹر ساجد میر ، مولانا عبد المالک سے لائحہ عمل بنا کر عوام الناس میں آگاہی مہم چلانے کی اپیل

Address

چک نمبر 17
Chunian
55220

Telephone

+923466420354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Noor e Mustafa Mewatiyan wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share