Faizan Madina Choa Saidan Shah

Faizan Madina Choa Saidan Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan Madina Choa Saidan Shah, Mosque, Madani Markaz Faizan Madina Chakwal Road, Choa Saidan Shah.

24/09/2023
شکریہ امیر اہلسنتشکریہ دعوت اسلامی
13/08/2023

شکریہ امیر اہلسنت
شکریہ دعوت اسلامی

آج مغرب میں آپ سے بھی شرکت کی گزارش ہے۔۔۔
13/07/2023

آج مغرب میں آپ سے بھی شرکت کی گزارش ہے۔۔۔

13/07/2023

*قرآنِ کریم کی توہین پر امیراہلسنت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ کا اہم اعلان*

آپ بھی عمل کرنے کی نیت کیجیئے اور میرے شیخِ طریقت سیدی امیرِ اھلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی دعاؤں سے حصہ لیجیئے۔

آج آپ بھی شرکت فرما کر ڈھیروں نیکیاں کمائیں
06/07/2023

آج آپ بھی شرکت فرما کر ڈھیروں نیکیاں کمائیں

فیضان مدینہ چوآ سیدن شاہ میں دعوت اسلامی کے ڈسٹرکٹ نگران مولانا اسرار مدنی صاحب نے جمعہ کا بیان فرمایا۔۔۔نماز جمعہ کے بع...
16/06/2023

فیضان مدینہ چوآ سیدن شاہ میں دعوت اسلامی کے ڈسٹرکٹ نگران مولانا اسرار مدنی صاحب نے جمعہ کا بیان فرمایا۔۔۔
نماز جمعہ کے بعد سمندری طوفان سے حفاظت کیلیے صلوة توبہ کے نوافل بھی ادا کیے گئے اور دعا بھی کروائی گئی۔۔۔
اللہ کریم تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔

محمد اسلام عطاری کے ایصال ثواب کیلیے اجتماع ذکرونعت کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر عاشقان رسولﷺ نے علماء کرام، حفاظ کرام،قاری ...
06/06/2023

محمد اسلام عطاری کے ایصال ثواب کیلیے اجتماع ذکرونعت کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر عاشقان رسولﷺ نے علماء کرام، حفاظ کرام،قاری صاحبان، آئمہ کرام ودیگر سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔۔۔
اللہ کریم محمد اسلام عطاری صاحب کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔ انکی قبر پر رحمتوں کا نزول فرمائے۔۔۔۔

اسلام عطاری صاحب کے سب محبت کرنے والوں رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ انکے ایصال ثواب کیلیے آپ بھی ضرور سفر فرمائیں
05/06/2023

اسلام عطاری صاحب کے سب محبت کرنے والوں رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ انکے ایصال ثواب کیلیے آپ بھی ضرور سفر فرمائیں

نوٹ #اجتماعی قربانی کی بکنگ کا آغاز 5 جون بروزپیر صبح 8 بجے سے ہو گا
03/06/2023

نوٹ #
اجتماعی قربانی کی بکنگ کا آغاز 5 جون بروزپیر صبح 8 بجے سے ہو گا

آج مغرب شرکت فرما کر ڈھیروں نیکیاں کمائیں
01/06/2023

آج مغرب شرکت فرما کر ڈھیروں نیکیاں کمائیں

Address

Madani Markaz Faizan Madina Chakwal Road
Choa Saidan Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Madina Choa Saidan Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category