25/05/2026
بادشاہی کج کلاہی عزت و تکریم و جاہ
اک ترے در کی غلامی سے ہوا کیا کیا عطا
جگر گوشہ حضور قبلہ عالم غریب نواز
حضرت صاحبزادہ محمد حسان الخیر مہاروی صاحب
عرس مبارک پر اپنی منقبت پیش کرتے ہوئے۔