Wadi Aziz Sharif Social Media

Wadi Aziz Sharif Social Media this page is manage by Darbar Wadi Aziz Sharif chiniot Pakistan(Media team)

https://youtube.com/
(1)

14 اگست 🇵🇰 یومِ آزادی مبارک!اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚        ...
14/08/2026

14 اگست 🇵🇰 یومِ آزادی مبارک!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚

🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰نبی کریم ﷺ بھی اپنے وطن سے بے حد محبت کرنے والے تھے۔مکہ مکرمہ سے آپ ﷺ کی محبت اور ہجرت...
13/08/2026

🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰

نبی کریم ﷺ بھی اپنے وطن سے بے حد محبت کرنے والے تھے۔
مکہ مکرمہ سے آپ ﷺ کی محبت اور ہجرت کے وقت فرمائے گئے یہ الفاظ ہر محبِ وطن کے لیے ایک خوبصورت پیغام ہیں۔ ❤️

آئیے اس یومِ آزادی پر اپنے پیارے وطن پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن و استحکام عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

#پاکستان

#پاکستان #اسلام

18 اگست 2026 بروز منگل بعد نمازِ عشاء ۔ چک نمبر 151|10R پرویز والا
13/08/2026

18 اگست 2026 بروز منگل بعد نمازِ عشاء ۔ چک نمبر 151|10R پرویز والا

لاہور سے جدہ ❤️ | 12-08-2026 🕋حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالیسجادہ نشین دربارِ عالیہ ن...
12/08/2026

لاہور سے جدہ ❤️ | 12-08-2026 🕋

حضور محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی صاحب مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربارِ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ
حرمین الشریفین کی با سعادت حاضری کے لیے لاہور سے جدہ روانہ۔ ❤️🕋

ٰہی #چنیوٹ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحق اللہ حق 🤲حضرت صوفی گلزار احمد صاحب کے انتقال پر دلی تعزیت و افسوس۔اللہ تعا...
11/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حق اللہ حق 🤲
حضرت صوفی گلزار احمد صاحب کے انتقال پر دلی تعزیت و افسوس۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ٰہی #تعزیت #مغفرت ٰہی #مغفرت

عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ 20 اگست 2026 جمعرات بعد نماز عشاء ۔ ملتان
10/08/2026

عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ
20 اگست 2026 جمعرات بعد نماز عشاء ۔ ملتان

🌹 چنڑ ہاؤس بہاولپور آمدِ مبارک 🌹حضور محبوبُ المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی نسیم صاحب، سجادہ نشین درگاہِ عالیہ نقشب...
10/08/2026

🌹 چنڑ ہاؤس بہاولپور آمدِ مبارک 🌹

حضور محبوبُ المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الٰہی نسیم صاحب، سجادہ نشین درگاہِ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ کی چنڑ ہاؤس بہاولپور آمدِ مبارک ہوئی۔

حضرت صاحب نے اپنے مرید ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ صاحب اور ملک منیر اقبال چنڑ صاحب سے ملاقات فرمائی اور ان کے والدِ محترم مرحوم ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر اظہارِ افسوس و تعزیت فرمایا۔

حضرت صاحب نے مرحوم کے ایصالِ ثواب اور بلندیِ درجات کے لیے فاتحہ خوانی فرمائی اور خصوصی دعا بھی فرمائی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

#بہاولپور ٰہی_نسیم

06/08/2026

حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے| خواجہ کرم کمادے وسے دربار تی...

05/08/2026
محفل ذکر خدا و میلاد مصطفیٰ ﷺ مسجد اللہ ھو چوک سیکٹر 11/E یوپی نارتھ کراچی۔     4.8.2026                                ...
05/08/2026

محفل ذکر خدا و میلاد مصطفیٰ ﷺ
مسجد اللہ ھو چوک سیکٹر 11/E یوپی نارتھ کراچی۔ 4.8.2026
زیر صدارت : پیر طریقت رہبر شریعت جگر گوشہ بلال موھروی حضور محبوب ملت الحاج حضرت خواجہ محبوب الھی صاحب
سجادہ نشین درگاہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موھرویہ دربار وادی عزیز شریف چنیوٹ

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi Aziz Sharif Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Wadi Aziz Sharif Social Media:

Shortcuts

Share