Darbar Alia Qadria

Darbar Alia Qadria Zaib e sajjada..
(1)

sahebzada Syed Tahir Hussain Bukhari qadri... Darbar alia qadria ( Peer Bukhari sahib )( AKHTAR UL ULOOM Islamic Center ) siddiqia colony, bhawana sharif, chiniot Punjab Pakistan ....

ماہانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارھویں شریف برائے ایصال ثواب ملک احمد نواز مرحوم ۔۔۔۔۔۔Syed Tah...
01/05/2026

ماہانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارھویں شریف
برائے ایصال ثواب ملک احمد نواز مرحوم ۔۔۔۔۔۔
Syed Tahir Hussain Bukhari
Hafiz Amir Nawaz Tabbasum

29/04/2026

ماہانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارھویں شریف 29-04-2026
برائے ایصال ثواب ملک احمد نواز مرحوم
#زیرصدارت
آل نبی اولاد علی پروردہ آغوش ولائت
صاحبزادہ پیر سید طاہر حسین شاہ بخاری صاحب
#سجادہ #نشین
آستانہ عالیہ قادریہ پیر بخاری صاحب صدیقیہ کالونی بھوانہ شریف ضلع چنیوٹ
خصوصی #خطاب
حضرت علامہ مولانا قاری محمد اظہر عباس شمس صاحب
#جھنگ
#موضوع
#تلاوتقرآن #عظمت #قرآن #ادب #اہتمام #تلاوت
Syed Tahir Hussain Bukhari
Hafiz Amir Nawaz Tabbasum

فروغ اہتمام تلاوت قرآن پاک ( ختم قرآن پاک مکمل ھمہ کثیر درود شریف) بر موقعتقریب افتتاح عثمان جنرل سٹور مین بازار بھوآنہ
28/04/2026

فروغ اہتمام تلاوت قرآن پاک ( ختم قرآن پاک مکمل ھمہ کثیر درود شریف) بر موقع
تقریب افتتاح عثمان جنرل سٹور مین بازار بھوآنہ

27/04/2026

#سالانہ عظیم الشان #محفل #میلاد #مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#عظمت #تاجدار #ختم #نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#زیرصدارت
آل نبی اولاد علی پروردہ آغوش ولائت صاحبزادہ پیر سید طاہر حسین شاہ بخاری صاحب
Syed Tahir Hussain Bukhari
سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ پیر بخاری صاحب صدیقیہ کالونی بھوآنہ شریف ضلع چنیوٹ
Darbar Alia Qadria
#خصوصی #خطاب 27-04-2026
سرمایہ اہلسنت خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا
قاری قمر ظہور ترابی صاحب #سرگودھا
#بمقام
جامع مسجد قادریہ بھوآنہ شریف ضلع چنیوٹ

27/04/2026

محفل پاک ۔۔۔۔ و ختم قل خوانی
خادم دربار عالیہ قادریہ ( پیر بخاری صاحب )
۔۔** ملک احمد نواز مرحوم **۔۔۔
( والد بزرگوار ملک ربنواز حافظ عامر نواز تبسم۔۔ ملک طاھر۔۔ ملک مجاھد۔۔)

26/04/2026

#محفل #میلاد #مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ #ختم #چالیسواں محمد افتخار مرحوم
#موضوع
#شان #رسالت #عظمت #والدین
#زیرصدارت
آل نبی اولاد علی پروردہ آغوش ولائت صاحبزادہ پیر سید طاہر حسین شاہ بخاری
سجادہ نشین
آستانہ عالیہ قادریہ پیر بخاری صاحب صدیقیہ کالونی بھوآنہ شریف ضلع چنیوٹ
Darbar Alia Qadria
Syed Tahir Hussain Bukhari
#بمقام
چونگی امر سدھو #لاہور
#تلاوت #نعت #بیان

لے او یار حوالے رب دے میلے چار دِناں دےاُس دِن عید مبارک ہوسی جِس دِن فیر مِلاں گےلے او یار حوالے رب دے لمبی پئی اے جُدا...
24/04/2026

لے او یار حوالے رب دے میلے چار دِناں دے
اُس دِن عید مبارک ہوسی جِس دِن فیر مِلاں گے

لے او یار حوالے رب دے لمبی پئی اے جُدائی
رب مِلایا آن مِلاں گے ہور امُید نہ کائی

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔
Hafiz Amir Nawaz Tabbasum

سجادہ نشین دربار گولڑہ شریف جناب معین الحق صاحب کے بڑے صاحبزادے کے انتقال کی خبر نہایت رنج و غم کا باعث بنی۔ اس سانحے پر...
10/04/2026

سجادہ نشین دربار گولڑہ شریف جناب معین الحق صاحب کے بڑے صاحبزادے کے انتقال کی خبر نہایت رنج و غم کا باعث بنی۔ اس سانحے پر دل بے حد افسردہ ہے اور ہم اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اللہ پاک سجادہ نشین صاحب سمیت تمام خاندانِ مہر علی شاہؒ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔

دربار فریدؒ دربار عالیہ گولڑہ شریف کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

سجادہ نشین
دربار عالیہ قادریہ پیر بخاری صاحب صدیقیہ کالونی بھوآنہ شریف ضلع چنیوٹ
صاحبزادہ پیر سید طاہر حسین شاہ بخاری صاحب
Syed Tahir Hussain Bukhari

08/04/2026
ماہانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارھویں ۔۔۔۔۔۔۔۔تمام احباب خصوصا شرکت کریں اور دوست احباب کو دعو...
28/03/2026

ماہانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارھویں ۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام احباب خصوصا شرکت کریں اور دوست احباب کو دعوت خاص دیں۔۔۔۔۔
11 شوال المکرم 31 مارچ 2026 بروز منگل۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Main Street Siddiqia Colony, Bhawana Sharif
Chiniot
35350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Alia Qadria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar Alia Qadria:

Share