Jamia Masjid Chichawatni

Jamia Masjid Chichawatni Jamia Masjid, Block No. 12, Chichawatni
جامع مسجد بلاک نمبر 12، چیچہ وطنی

کیلنڈر رمضان المبارک ۱۴۴۶ھ |  مارچ 2025ءدفتر مجلس احرار اسلام، جامع مسجد، بلاک نمبر 12، چیچہ وطنی
27/02/2025

کیلنڈر رمضان المبارک ۱۴۴۶ھ | مارچ 2025ء
دفتر مجلس احرار اسلام، جامع مسجد، بلاک نمبر 12، چیچہ وطنی

27/01/2025

یوم معاویہؓ، ابنائے امیرشریعت، مجلس احرار اور چند تقدس مآبوں کا بُغض و حسد۔۔۔۔
قائد احرار ، نواسئہ امیرشریعت، حضرت مولانا سید محمد کفیل شاہ بخاری دامت برکاتہم العالیہ۔۔۔
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ شیخ الحدیث مولانا نذیر صاحب انتقال کرگئے، مرحوم مولانا محمد احمد حافظ (مدیر وفاق المدارس)، حک...
20/11/2024

انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ شیخ الحدیث مولانا نذیر صاحب انتقال کرگئے، مرحوم مولانا محمد احمد حافظ (مدیر وفاق المدارس)، حکیم حافظ محمد قاسم (ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس احرار ضلع ساہیوال) کے والد تھے۔
ایک یادگار عکس
شیخ الحدیث مولانا نذیر رحمتہ اللہ علیہ دفتر مجلس احرار جامع مسجد بلاک نمبر 12 چیچہ وطنی میں ایک نشست سے مخاطب ہیں، جبکہ ان کے ساتھ مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مفکر احرار عبداللطیف خالد چیمہ، مولانا قاری محمد طیب حنفی، مفتی ظفر اقبال (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چیچہ وطنی) موجود ہیں۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونمجلس احراراسلام ضلع ساہیوال کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حکیم حافظ محمد قاسم کے والد گرامی شیخ الحدیث ...
20/11/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مجلس احراراسلام ضلع ساہیوال کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حکیم حافظ محمد قاسم کے والد گرامی شیخ الحدیث حضرت مولانا نذیر احمد قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب رائے علی نواز سٹیڈیم میں ادا کیا جائے گا۔

دارالعلوم خ۔ت۔م۔نبوت جامع مسجد بلاک نمبر 12 چیچہ وطنی مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی
30/04/2024

دارالعلوم خ۔ت۔م۔نبوت جامع مسجد بلاک نمبر 12 چیچہ وطنی
مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی

روزنامہ اسلام لاہور 31۔ دسمبر 2023ء
31/12/2023

روزنامہ اسلام لاہور 31۔ دسمبر 2023ء

چیچہ وطنی: شیخ المشائخ حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد مدظلہ سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کی مدرسہ عربیہ رحیمیہ بستی سراجیہ چک ن...
05/11/2023

چیچہ وطنی: شیخ المشائخ حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد مدظلہ سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کی مدرسہ عربیہ رحیمیہ بستی سراجیہ چک نمبر 42/12L چیچہ وطنی آمد، مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مفکر احرار عبداللطیف خالد چیمہ و دیگر متوسلین سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ سے ملاقات۔

27/10/2023

ساہیوال: مجلس احرار ضلع ساہیوال کے امیر محمد قاسم چیمہ، تحصیل امیر ساہیوال ماسٹر محمود احمد رشیدی، مولانا شاہد عمران عارفی، مولانا اسامہ عزیر، قاضی عبدالقدیر، حکیم حافظ محمد قاسم ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔

چیچہ وطنی: مجلس احرار کے مرکزی سینیئر نائب صدر مجاہد ختم نبوت، مفکر احرار عبداللطیف خالد چیمہ کی زیرصدارت یوم پاکستان کے...
15/08/2023

چیچہ وطنی: مجلس احرار کے مرکزی سینیئر نائب صدر مجاہد ختم نبوت، مفکر احرار عبداللطیف خالد چیمہ کی زیرصدارت یوم پاکستان کے موقع پر تقریب پرچم کشائی، سماجی رہنماء شیخ عبدالغنی، معروف شاعر و تاریخ دان اکرام الحق سرشار، عالم دین حافظ عبدالغفار، حکیم محمد قاسم و دیگر کا خطاب، ملکی سلامتی کے لئے دعائیں۔

چیچہ وطنی: مجلس احرار مرکزی نائب امیر سید عطاءاللہ شاہ ثالث بخاری کی دفتر احرار چیچہ وطنی آمد، مجاہد ختم نبوت، مفکر احرا...
14/07/2023

چیچہ وطنی: مجلس احرار مرکزی نائب امیر سید عطاءاللہ شاہ ثالث بخاری کی دفتر احرار چیچہ وطنی آمد، مجاہد ختم نبوت، مفکر احرار حاجی عبداللطیف خالد چیمہ مدظلہ سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت

Address

Jamia Masjid Bazar
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category