Usmania Masjid Chichawatni

Usmania Masjid Chichawatni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usmania Masjid Chichawatni, Mosque, Chichawatni.

Usmania Masjid, Housing Colony, Chichawatni
Center Tehreek-e-Khatm-e-Nubuwwat, Majlis-e-Ahrar-e-Islam
عثمانیہ مسجد، ہاوسنگ کالونی، چیچہ وطنی
مرکز تحریک تحفظ ختم نبوت، مجلس احرار اسلام

آئیے! رمضان ہمارے ساتھ گزارئیے۔معمولات رمضان المبارک۔۔۔ مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی
16/02/2026

آئیے! رمضان ہمارے ساتھ گزارئیے۔
معمولات رمضان المبارک۔۔۔ مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی

چیچہ وطنی: مجلس احرار کے زیراہتمام تیسرا سالانہ 8 روزہ سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کورس کا آغاز، مرکز احرار عثمانیہ مس...
31/08/2025

چیچہ وطنی: مجلس احرار کے زیراہتمام تیسرا سالانہ 8 روزہ سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کورس کا آغاز، مرکز احرار عثمانیہ مسجد ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی میں مجلس احرار کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عابد مسعود ڈوگر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔

8 روزہ دروس سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کورسآج 30 ستمبر 2025ء ۔۔ 5 ربیع الاول 1447ھ سے روزانہ 6 ستمبر 2025ء ۔۔ 12 ربیع ...
30/08/2025

8 روزہ دروس سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کورس
آج 30 ستمبر 2025ء ۔۔ 5 ربیع الاول 1447ھ سے روزانہ
6 ستمبر 2025ء ۔۔ 12 ربیع الاول 1447ھ تک
بعد نماز عشاء 8:15 بجے
مرکز احرار مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی
منجانب: مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی

14/06/2025

تقریب قبول اسلام
چیچہ وطنی: ایک مسیحی خاندان نے مرکز احرار عثمانیہ مسجد ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ مدظلہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔۔ الحمداللہ

13/06/2025

آج نماز جمعہ سے پہلے احرار مرکز مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ سکیم چیچاوطنی میں ایک خاندان اسلام قبول کرنے کا اعلان کرے گا ۔۔۔ ان شاءاللہ ۔۔۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر جناب عبد اللطیف خالد چیمہ مدظلہ کلمہ طیبہ پڑھائیں گے ۔۔۔ آپ بھی اس بابرکت اور نورانی محفل میں شریک ہوکے اپنا ایمان تازہ فرمائیں ۔۔۔ عثمانیہ مسجد میں جمعہ کی نماز دو بجکر دس منٹ پہ ادا کی جاتی ہے ۔

مرکز احرار عثمانیہ مسجد، ہاؤسنگ کالونی، چیچہ وطنی میں عیدالاضحی کی نماز انشاءاللہ 6 بجے ادا کی جائے گی۔ بیان: مفکر احرار...
06/06/2025

مرکز احرار عثمانیہ مسجد، ہاؤسنگ کالونی، چیچہ وطنی میں عیدالاضحی کی نماز انشاءاللہ 6 بجے ادا کی جائے گی۔
بیان: مفکر احرار عبداللطیف خالد چیمہ مدظلہ
مرکزی نائب امیر مجلس احرار اسلام پاکستان

کیلنڈر رمضان المبارک ۱۴۴۶ھ |  مارچ 2025ءمرکز مجلس احرار اسلام، عثمانیہ مسجد، ہاؤسنگ کالونی، چیچہ وطنی
27/02/2025

کیلنڈر رمضان المبارک ۱۴۴۶ھ | مارچ 2025ء
مرکز مجلس احرار اسلام، عثمانیہ مسجد، ہاؤسنگ کالونی، چیچہ وطنی

27/01/2025

یوم سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
قائد احرار، نواسئہ امیرشریعت، حضرت مولانا سید محمد کفیل شاہ بخاری مدظلہ
امیر مرکزیہ مجلس احرار اسلام پاکستان

مجلس احرار اسلام پاکستان کے قائم مقام امیر عبداللطیف خالد چیمہ کے ہاتھ پر ایک مسیحی خاندان نے اسلام قبول کر لیا، مرکز اح...
21/06/2024

مجلس احرار اسلام پاکستان کے قائم مقام امیر عبداللطیف خالد چیمہ کے ہاتھ پر ایک مسیحی خاندان نے اسلام قبول کر لیا، مرکز احرار مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی میں بعد نماز عصر ایک مبارک تقریب میں مولانا منظور احمد، محمد عمران، محمد عرفان، قاری محمد سدید، امجد جٹ کی موجودگی میں اس مسیحی خاندان نے عقیدہ تثلیث اور عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کیا۔ عبداللطیف چیمہ نے کلمہ شہادت پڑھایا اور مولانا منظور احمد نے دین اسلام پر ثابت قدم رہنے کے لیے دعا کی۔ بعد ازاں نومسلم البرٹ مسیح کانام محمد عبداللہ اور سونیا مسیح کا نام مریم بی بی، اور دو بیٹیوں کانام جویریہ بنت عبداللہ، زینب بنت عبداللہ، بیٹے کا نام محمد سعد بن عبداللہ رکھا گیا۔ مجلس احرار اسلام ضلع ساہیوال کے امیر محمد قاسم چیمہ، ناظم تحصیل چیچہ وطنی قاضی عبد القدیر، قاری محمد قاسم ،حافظ ارشاد احمد ،حافظ معاویہ سعید نے نومسلمین کو اسلام قبول کرنے پر مبارک باد دی۔

نماز عیدالاضحی ان شاءاللہ 6 بجےخطاب: عبداللطیف خالد چیمہ مدظلہقائم مقام امیر مرکزیہ مجلس احرار اسلام پاکستان مرکز احرار ...
16/06/2024

نماز عیدالاضحی ان شاءاللہ 6 بجے
خطاب: عبداللطیف خالد چیمہ مدظلہ
قائم مقام امیر مرکزیہ مجلس احرار اسلام پاکستان
مرکز احرار مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ کالونی چیچہ وطنی

Address

Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmania Masjid Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category