Astana Aliya dirbar qadriya Wachokey shareef sialkot

Astana Aliya dirbar qadriya Wachokey shareef sialkot جھک جانہ ہی محبت ہے
اس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے

13/08/2026

آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پرگلشن فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پرجانِ بتولؓ کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا قطرہء آب کے ...
26/06/2026

آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر
گلشن فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پر

جانِ بتولؓ کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا
قطرہء آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر

جتنے سوال عشق نے آلِ رسولﷺ سے کیے
ایک کے بعد ایک دیئے سارے جواب ریت پر

پیاسا حُسینؓ کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں
لمسِ لبِ حُسینؓ کو ترسا ہے آب ریت پر

عشق میں کیا بچایئے عشق میں کیا لُٹائیے
آلِ نبی ﷺ نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر

آلِ نبی ﷺ کا کام تھا آلِ نبی ﷺ ہی کر گئے
کوئی نہ لکھ سکا ادیب ایسی کتاب ریت پر

24/06/2026
21/06/2026

اﻟﻠّٰﮭُﻢَﺻَﻞِّﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَﺪٍ ﻭَﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَﺪٍ(ﷺ)🤍

21/06/2026

سلام یا حسین ابن علی علیہ السلام❤

انشاءاللہ حاضری ہوگی
07/04/2026

انشاءاللہ حاضری ہوگی

عمامہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابي طالب ❤️
30/03/2026

عمامہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابي طالب ❤️

10/03/2026

شاہِ مرداں، شیرِ یزداں قوتِ پروردگار لَا فَتٰي اِلَّا عَلِي لَا سَيْفَ اِلَّا ذُوالْفِقَار
مرتضیٰ شیر حق اشجع الاشجعین باب فضل ولایت پہ لاکھوں سلام
شیر شمشیر زن شاہِ خیبر شکن
پر تو دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام

Address

Chawinda

Telephone

00923217127216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana Aliya dirbar qadriya Wachokey shareef sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share