Jamia Hassan Charsadda

Directions Website

Jamia Hassan Charsadda یہ الحسن اسکول سسٹم کا آفیشل پیج ہے اس پر اسکول کی تمام تعلیمی، تربیتی اور دیگر سرگرمیاں نشر کی جائیں گی۔
الحسن اسکول سسٹم — جامعہ حسن کے زیرِ اہتمام

الحمدللہ رب العالمین! 🌿اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ سب کی محبت، اعتماد اور دعاؤں سے جامعہ حسن چارسدہ کے فیس بک پیج پر...
28/08/2026

الحمدللہ رب العالمین! 🌿

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ سب کی محبت، اعتماد اور دعاؤں سے جامعہ حسن چارسدہ کے فیس بک پیج پر 9,000 فالورز مکمل ہوگئے۔ 🤍

یہ ہمارے لیے صرف ایک عدد نہیں، بلکہ آپ کی محبت اور ہمارے دینی و تعلیمی پیغام سے وابستگی کا خوبصورت اظہار ہے۔
ہم اپنے تمام محترم فالورز، طلبہ، اساتذہ، والدین اور احباب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جو ہمارے ساتھ اس سفر میں شریک ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت، دینی تعلیم اور اصلاحی پیغام کو مزید بہتر انداز میں عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور آپ سب کی محبت و تعاون کو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

جزاکم اللہ خیراً کثیراً ❤️
جامعہ حسن چارسدہ

28/08/2026

🌸 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرستانِ طلبہ 🌸

ان شاء اللہ آج بروزِ جمعہ، 28 تاریخ کو طلبہ کی حاضری ہوگی۔

تمام معزز والدین و سرپرستان سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت مدرسہ پہنچانے کا اہتمام فرمائیں، تاکہ تعلیمی سلسلہ باقاعدگی اور نظم و ضبط کے ساتھ جاری رہ سکے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً

Address

Salim Sugar Mil Noshehra Road Charsadda
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hassan Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share