Islam: The Climax of Humanity

Islam: The Climax of Humanity Quranic Thoughts

Jumma Mubarak!
26/06/2025

Jumma Mubarak!

24/06/2025

‏"قبر میں ساتھ جانے والی کوئی شے، بندے کو اپنے کثرت سے کیے گئے اِستغفار سے بڑھ کر پیاری نہیں لگے گی!"
امام أبو المنهال رحمه الله
(جامع العلوم والحكم : 1173/3)

24/03/2025

‏قالَ ﷺ:

جنت میں جو بھی داخل ہوگا اسے اس کا جہنم کا ٹھکانا بھی دکھایا جائے گا کہ اگر نافرمانی کی ہوتی، تاکہ وہ اور زیادہ شکر کرے.
اور جو بھی جہنم میں داخل ہوگا اسے اس کا جنت کا ٹھکانا بھی دکھایا جائےگا کہ اگر اچھے عمل کئے ہوتے، تاکہ اس کے لئے حسرت و افسوس کا باعث ہو.

بخاری 6569

10/10/2024

‏لوگوں نے مالداری کا ذکر چھیڑ دیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:

جو تقویٰ اختیار کرے اُس کے لئے دولت مند ہونے میں کوئی حرج نہیں، لیکن متقی کے لئے صحت دولت سے بہتر ہے. اور دلی خوشی، نعمتوں میں سے ہے.

ماجہ 2141
(السلسلة الصحيحة 1416؛ المستدرک للحاكم 2131)

04/10/2024

‏"اخلاص تو یہ ہے کہ: تمہیں اپنے عمل پر سِواء الله کے کِسی کی گواہی مطلوب ہو اور نہ کِسی کا انعام!"
امام ابنِ القيم رحمه الله
(مدارج السالكين : 92/2)

01/10/2024

‏"جب انسان دعاء کرنا چھوڑ دیتا ہے، تو اُس کی توحید کمزور پڑ جاتی ہے؛
اور جتنی کم دعاء کی جائے، بندے کا اللَّه عزوجل سے تعلق اتنا ہی کم ہو جاتا ہے!"
الشيخ د/ صالح آل الشيخ حفظه الله
(شرح العقيدة الطحاوية : 598)

19/09/2024

‏"مجھے اُس شخص پہ تعجب ہے، جو مال و دولت کہ نقصان پہ تو غمگین ہوتا ہے؛
لیکن عمر کے ضائع ہونے پہ غمگین نہیں ہوتا!"
امام يحيى بن معاذ رحمه الله
(الفوائد والأخبار : 149)

Address

Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam: The Climax of Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share