مولانا شیخ عبداللہ آفیشل پیج

مولانا شیخ عبداللہ آفیشل پیج بہلول بازار چارسدہ میں اللہ تعالیٰ کے سامنے سربسجود ہو?

03/06/2023

کیا آپ اپنے بچوں کو مثالی انداز میں قرآن کریم پڑھانا چاھتے ھیں؟؟
کیا آپ اپنے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت چاھتے ھیں؟؟
کیا آپ اپنے بچوں کو ھر قسم مذھبی وسیاسی فرقہ واریت سے پاک ماحول میں پڑھانا چاھتے ھیں؟؟
کیا آپ اپنے بچوں کے اوقات ضائع ھونے سے بچانا چاھتے ھیں؟؟
تو آئیے اپنے بچوں کو ضائع نہ کریں ۔۔۔۔
قابل ترین،سینئر اور ماھر اساتذہ کرام کے زیرنگرانی۔۔۔
ھر بچے پر خصوصی توجہ۔۔۔
ناظرہ ،حفظ القرآن،ترجمۃ القرآن۔۔
محمدرسول استاذ مسجد بھلولہ بازار چارسدہ۔۔
03469520853

ان شاءاللہ ۔۔۔بمطابق اعلان ھوگا۔۔۔تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
20/04/2023

ان شاءاللہ ۔۔۔بمطابق اعلان ھوگا۔۔۔تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

اہلیانِ بہلولہ کیلئے اجتماعی اعتکاف کا انتظام کیا گیا ہے،سحری اور افطاری کا انتظام مسجد انتظامیہ کی جانب سے کیا جائے گا....
10/04/2023

اہلیانِ بہلولہ کیلئے اجتماعی اعتکاف کا انتظام کیا گیا ہے،
سحری اور افطاری کا انتظام مسجد انتظامیہ کی جانب سے کیا جائے گا.

خواہشمند حضرات جلداز جلد رابطہ کریں.
برائے رابطہ حمید علی 03459740873

اعتکاف کے خواہشمند اہل علاقہ کیلئے خوشخبری! جامع مسجد محمد رسول استاد بہلولہ بازار میں اجتماعی اعتکاف کیلئے تمام تر انتظ...
10/04/2023

اعتکاف کے خواہشمند اہل علاقہ کیلئے خوشخبری!
جامع مسجد محمد رسول استاد بہلولہ بازار میں اجتماعی اعتکاف کیلئے تمام تر انتظامات مکمل.
اعتکاف میں بیٹھنے والے مسلمانوں کیلئے مسجد انتظامیہ کی جانب سے سحری اور افطاری کا مفت انتظام کیا جائے گا.
اعتکاف والے مسجد میں انفرادی عبادات کے ساتھ ساتھ ختم تراويح، درس قرآن، قیام الیل و دیگر اجتماعی عبادات سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں.

یہ پیغام اپنے اردگرد دوست و احباب تک پہنچائے.
جزاک اللہ خیر
برائے رابطہ اعتکاف و تعاون للہ : نسیم اللہ شاہین 03100121122
حمید علی 03159223597

Address

Behlola Bazar
Charsadda
24420

Telephone

+923469520853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولانا شیخ عبداللہ آفیشل پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to مولانا شیخ عبداللہ آفیشل پیج:

Share