Dars e Quran pak Wahali Zer

Dars e Quran pak Wahali Zer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dars e Quran pak Wahali Zer, Religious organisation, Chapar.

22/08/2026

EVERY SATURDAY WITH NMAZ MAGRIB

22/08/2026

2025 WINNER MUQEET TEAM DARSE QURAN KAREEM WHALI ZER

انشاءاللہ مقابلہ حسن نعت 30 اگست بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد اقصی والی زیر انعقاد پذیر ہوگی جس میں علاقہ بھر سے ثنا خوا...
18/08/2026

انشاءاللہ مقابلہ حسن نعت 30 اگست بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد اقصی والی زیر انعقاد پذیر ہوگی جس میں علاقہ بھر سے ثنا خوان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم شرکت فرمائیں گے درود و سلام کے نغمے اور دل پذیر نعت خوانی ہوگی جن بچوں نے ابھی تک رجسٹریشن مکمل نہیں کروائی ان سے التماس ہے جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں تاکہ پروگرام کو حتمی شکل دی جا سکے تمام اہل علاقہ کو بھرپور دعوت دی جاتی ہے کہ اس بزم میں شرکت فرما کر ثنا خوان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سنیں اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائے
دعا گو ٹیم درس قران
For registration.
03445683718.
0342 5944581

انشاءﷲ آج شام بعد نماز عصر خوبصورت محفل میلاد النبی ﷺ ۔۔۔ماہ ربیع الاول کی خوشی میں حضور ﷺ کی آمد کا جشن ۔۔❤️ بمقام جا م...
15/08/2026

انشاءﷲ آج شام بعد نماز عصر خوبصورت محفل میلاد النبی ﷺ ۔۔۔ماہ ربیع الاول کی خوشی میں حضور ﷺ کی آمد کا جشن ۔۔❤️ بمقام جا مع مسجد اقصیٰ وہالی زیر ۔۔تمام احباب کو خوش آمدید ❤️

14/08/2026

[Āl-i-‘Imrān, 3:164]

لَقَدۡ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ ۚ وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۶۴﴾

Indeed, Allah conferred a great favour on the believers that He raised amongst them (the most eminent) Messenger (blessings and peace be upon him) from amongst themselves, who recites to them His Revelations, purifies them, and educates them on the Book and Wisdom though, before that, they were in manifest error.

بیشک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی میں سے (عظمت والا) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے، اگرچہ وہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے

https://get.irfan-ul-quran.com

08/08/2026

EVERY Saturday with NMAZ MAGRIB

الحمدللہ رب العالمین درس قران کریم 210 سیشن بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین خصوصا والدہ کی ذمہ داریاں اسلام میں عورت کا...
08/08/2026

الحمدللہ رب العالمین درس قران کریم 210 سیشن بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین خصوصا والدہ کی ذمہ داریاں اسلام میں عورت کا مقام حقوق و فرائض اور نت نئے فتنوں سے محفوظ رہنے کے حوالے سے قران کریم اور حدیث مبارکہ کی روشنی میں سیر حاصل گفتگو کی گئی بچوں جوانوں بزرگوں کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی اور اخر میں لنگر و نیاز کا اہتمام کیا گیا یاد رہے درس قران ترجمہ و تفسیر ہر ہفتہ بعد نماز مغرب صرف 25 منٹ کے لیے نکات پذیر ہوتا ہے اپنے بچوں کہ ہمراہ لازمی شرکت فرما کر دین و دنیا کی کامیابیاں سمیٹے
ٹیم درس قران

07/08/2026

DARSE QURAN KAREEM WHALI ZER EVERY SATURDAY WITH NMAZ MAGRIB

الحمدللہ رب العالمین درس قران کریم والیزیر 209 سیشن قران پاک کی تعلیمات اور فیوز برکات مستفید ہونے کا شرف حاصل ہوا بچے ن...
01/08/2026

الحمدللہ رب العالمین درس قران کریم والیزیر 209 سیشن قران پاک کی تعلیمات اور فیوز برکات مستفید ہونے کا شرف حاصل ہوا بچے نوجوان بزرگوں کی ایک کثیر تعداد نے اپنے دلوں کو قران کے نور سے منور فرمایا تمام اہل علاقہ سے التماس ہے کہ ہر ہفتہ بعد نماز مغرب اپنے بچوں کے ہمراہ درس قران کی اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر قرانی تعلیمات سے فیض یاب ہو کر اس دنیا اور اخرت میں کامیابی کو ممکن بنایا لنگر کا وسیع انتظام ہوتا ہے اندر سے قران کا دورانیہ صرف 25 منٹ ہے
دعا کو ٹیم درس قرانhttps://youtube.com/?si=3nGnB0FeMJorpKqb

01/08/2026

EVERY SATURDAY WITH NMAZ MAGRIB

Address

Chapar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dars e Quran pak Wahali Zer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share