Hasht Bahisht

Hasht Bahisht Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasht Bahisht, Religious organisation, Changa Manga.

08/06/2021

عاشق وہ ہے جو دونوں جہانوں سے دل اٹھا لیتا ہے۔
(خواجہ معین الدین حسن سنجریؒ)

13/04/2021
نرالی شان کے آقا معین الدین اجمیریؒبڑے محسن بڑے داتا معین الدین اجمیریؒنظر والے ادب سے سر کے بل اجمیر آتے ہیںمقدس ہے تیر...
22/03/2021

نرالی شان کے آقا معین الدین اجمیریؒ

بڑے محسن بڑے داتا معین الدین اجمیریؒ

نظر والے ادب سے سر کے بل اجمیر آتے ہیں

مقدس ہے تیرا کوچہ معین الدین اجمیری ؒ

بلا دہند میں چاروں طرف درخشاں درخشاں ہے

تری صورت ترا مکھڑا معین الدین اجمیریؒ

زمانہ بھیک لینے کو در والا پہ آتا ہے

سخاوت کا ہو تم دریا معین الدین اجمیری ؒ

جو قطب الدین کاکی کو دیا اس جام کو تلچھٹ

مرے ساغر میں بھی ٹپکا معین الدین اجمیری ؒ

تیرے اقلیم روحانی کاہوں ادنی گدا میں بھی

مجھے بھی کچھ عطا کر نا معین الدین اجمیریؒ

بڑی قسمت ہماری ہے مقدر والے ہیں ہم بھی

کہ تم سے رکھتے ہیں رشتہ معین الدین اجمیری ؒ

ولی الہند کرکے بدر بھیجا طیبہ والے نے

سد ا اونچا تیرا جھنڈا معین الدین اجمیری ؒ

مرید کو محبتِ الٰہی اتنی ہی ملتی ہے جتنی وہ اپنے مرشد سے محبت کرتا ہے(حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام الدین اولیاء رح)حضرت ...
04/12/2020

مرید کو محبتِ الٰہی اتنی ہی ملتی ہے جتنی وہ اپنے مرشد سے محبت کرتا ہے

(حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام الدین اولیاء رح)
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رح کا 717 واں سالانہ عرس تمام احباب کو مبارک ہو

عشق احمد ﷺچاہیئے حب مدینہ چاہیئےجو انہیں دیکھا کرے وہ چشم بینا چاہئیے            زندگی اور موت دونوں ان کے غم میں ہوں بس...
24/11/2020

عشق احمد ﷺچاہیئے حب مدینہ چاہیئے
جو انہیں دیکھا کرے وہ چشم بینا چاہئیے
زندگی اور موت دونوں ان کے غم میں ہوں بسر
ایسا مرنا چاہئیے ایسا جینا چاہئیے

🌸🌸🌸 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وبارک وسلّم 🏵️🏵️🏵️

22/11/2020

عارف وہ شخص ہوتا ہے جوکچھ اس کے اندر ہو اسے دل سے نکال دے

خواجہ معین الدین حسن رح

ﺑﮩﺖ َﺍﻋﻠﯽٰ ِﺗﺮﯼ ﷺ ِﺳﯿَﺮﺕ ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَِﮨﮯ َﭼﻤﮑَِﺘﯽ ِﺗﺮﯼ ﷺ َﺭﻧﮕﺖ َ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ         💚 صلی...
07/10/2020

ﺑﮩﺖ َﺍﻋﻠﯽٰ ِﺗﺮﯼ ﷺ ِﺳﯿَﺮﺕ ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ
ِﮨﮯ َﭼﻤﮑَِﺘﯽ ِﺗﺮﯼ ﷺ َﺭﻧﮕﺖ َ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ

💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚

Address

Changa Manga
53200

Telephone

+923040008011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasht Bahisht posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share