Anjuman Ghulaman-e-Mustafa Dhab Khushal Chakwal Pakistan.official

Anjuman Ghulaman-e-Mustafa Dhab Khushal Chakwal Pakistan.official فروغ عشق مصطفیٰ

یہ پیج انجمن غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ڈھاب خوشحال کی جانب سے تشکیل دیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں اور امت اور اہلیان ڈھاب خوشحال کے دلوں میں عشق رسول پیدا کرنا ہے۔

دعوتِ عرس مبارکتمام احبابِ طریقت، متعلقینِ سلسلہ عالیہ اور اربابِ ذوق و شوق کی خدمت میں نہایت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ:مر...
10/05/2026

دعوتِ عرس مبارک

تمام احبابِ طریقت، متعلقینِ سلسلہ عالیہ اور اربابِ ذوق و شوق کی خدمت میں نہایت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ:
مرشدِ کامل، حضرت پیر سید اکرام شاہ چشتی نظامی رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرسِ مبارک حسبِ روایت انتہائی عقیدت و احترام اور تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔

🗓 پروگرام کی تفصیلات:
تواریخ: 25 اور 26 ذوالقعدہ 1447ھ

📅 بمطابق: 13 اور 14 مئی 2026ء

📍 مقام: دربارِ عالیہ سہلوکے شریف وزیرآباد

📜 خصوصی پروگرام:
اس روح پرور اجتماع میں
محافلِ ذکر و نعت ہوں گی ،رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں اجتماعی درود و سلام پیش کیا جائے گا ، اور جید علماء و مشائخ کے ایمان افروز بیانات بھی ہوں گے
۔
🤲 اختتامی دعا:
14 مئی (بروز جمعرات)، صبح 11 بجے
تمام اصحابِ محبت سے التماس ہے کہ رحمتِ خداوندی اور محبتِ سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے قلوب کی آبیاری اور تزکیہ باطن کےلیے اس پرنور محفل میں شرکت فرما کر روحانی فیوض و برکات سے اپنے دامن کو معمور فرمائیں۔
والسلام مع الاکرام
انتظامیہ: دربارِ عالیہ سہلوکے شریف وزیرآباد

10/04/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف
حضرت پیر سید معین الحق شاہ گیلانی

کے بڑے صاحبزادے
حضرت پیر سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی

بقضائے الٰہی سے وصال فرما گئے

انجمن غلامان مصطفی ڈھاب خوشحال کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک #عیدالفطر
21/03/2026

انجمن غلامان مصطفی ڈھاب خوشحال کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک
#عیدالفطر

مسجد گلزار حبیب ڈھاب خوشحال میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے کہ بعد معتکفین کو الوداع کر دیا گیا اللہ پاک ان کی یہ عبادت او...
20/03/2026

مسجد گلزار حبیب ڈھاب خوشحال میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے کہ بعد معتکفین کو الوداع کر دیا گیا اللہ پاک ان کی یہ عبادت اور اپنے گھر یہ دس دن گزارنا قبول مقبول فرمائے آمین
زوعیم الیاس ولد محمد الیاس
عزیر علی ولد ملک احمد
محمد حسان ولد محمد مشتاق

جامع مسجد غوثیہ ڈھاب خوشحال میں عید الفطر کی نماز بروز ہفتہ صبح 8:30 پر ادا کی جائے گی۔
20/03/2026

جامع مسجد غوثیہ ڈھاب خوشحال میں عید الفطر کی نماز بروز ہفتہ صبح 8:30 پر ادا کی جائے گی۔

مسجد گلزار حبیب ڈھاب خوشحال میں عید الفطر کی نماز صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔منجانب: اہلیان ڈھاب خوشحال و انتظامیہ مسجد گل...
20/03/2026

مسجد گلزار حبیب ڈھاب خوشحال میں عید الفطر کی نماز صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔
منجانب: اہلیان ڈھاب خوشحال و انتظامیہ مسجد گلزار حبیب ڈھاب خوشحال

جامع مسجد غوثیہ ڈھاب خوشحال میں تکمیل قرآن مجید کی پرنور محفل کا انعقاد اللہ کریم سب کا سننانا سننا قبول فرمائے آمین ۔
16/03/2026

جامع مسجد غوثیہ ڈھاب خوشحال میں تکمیل قرآن مجید کی پرنور محفل کا انعقاد
اللہ کریم سب کا سننانا سننا قبول فرمائے آمین ۔

جامع مسجد غوثیہ ڈھاب خوشحال میں تکمیل قرآن مجید کی پرنور محفل اللہ پاک سب کا آنا قبول فرمائے آمین ثم آمین
16/03/2026

جامع مسجد غوثیہ ڈھاب خوشحال میں تکمیل قرآن مجید کی پرنور محفل
اللہ پاک سب کا آنا قبول فرمائے آمین ثم آمین

مسجد گلزار حبیب ڈھاب خوشحال میں تکمیل قرآن مجید کی پرنور محفل کا انعقاد اللہ کریم سب کا سننانا سننا قبول فرمائے آمین ۔
16/03/2026

مسجد گلزار حبیب ڈھاب خوشحال میں تکمیل قرآن مجید کی پرنور محفل کا انعقاد
اللہ کریم سب کا سننانا سننا قبول فرمائے آمین ۔

شرکت کی درخواست
15/03/2026

شرکت کی درخواست

احباب لازمی شرکت فرمائیں
30/10/2025

احباب لازمی شرکت فرمائیں

Address

Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Ghulaman-e-Mustafa Dhab Khushal Chakwal Pakistan.official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Ghulaman-e-Mustafa Dhab Khushal Chakwal Pakistan.official:

Share