AYF Chakwal

Directions

AYF Chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AYF Chakwal, Religious Center, Chakwal.

05/10/2026
05/10/2026
 #چکوال جامعہ دارالقرآن سلفیہ ،  علم توحید کے حفظ و فہم کے لئیے منعقدہ کلاس کا منظر کتاب القواعد الاربع ۔مدرس :حافظ ضیاء...
05/10/2026

#چکوال
جامعہ دارالقرآن سلفیہ ،
علم توحید کے حفظ و فہم کے لئیے
منعقدہ کلاس کا منظر کتاب القواعد الاربع ۔

مدرس :
حافظ ضیاء الرحمان حفظه الله

زیر نگرانی:
قاری اسامہ عارف حفظه الله
سیکرٹری مالیات AYF شمالی پنجاب
جنرل سیکرٹری AYF ضلع چکوال/تلہ گنگ

الداعی الی الخیر :
شعبہ دعوت و تبلیغ
اہل حدیث یوتھ فورس شمالی پنجاب ۔
In Shaa Allah 💞

05/10/2026
05/10/2026
05/10/2026
04/10/2026

بسم الله الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته

پانچویں سالانہ پیغامِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس
جو AYF Rawalpindi City کی جانب سے
شمالی پنجاب نظم کے نام کی گئی ۔

یہ ہمارے اس نظم کی خوبی ہے
کہ اس نے ہمیشہ کاز اور مشن کو
تنظیمی ڈسپلن اور مراتب کو
ایثار اور معیار کو ہمیشہ سربلند رکھا ہے ۔

الله تعالیٰ ان بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے
اور ان سے اعمالِ خیر کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین ۔
In Shaa Allah 💞 .
.

04/10/2026
       خوشخبری!ضلع چکوال/تلہ گنگ (10)شمالی پنجاب کے تمام اضلاع میں مبتدی طلبہ کے لیے فہم و حفظِ علمِ توحید کورس کا آغاز۔...
30/09/2026




خوشخبری!
ضلع چکوال/تلہ گنگ (10)
شمالی پنجاب کے تمام اضلاع میں
مبتدی طلبہ کے لیے فہم و حفظِ علمِ توحید کورس کا آغاز۔

یہ دعوتی سلسلہ بطورِ ترغیب
شعبۂ دعوت و تبلیغ، AYF شمالی پنجاب کی
براہِ راست نگرانی میں مکمل ہوگا، اور بعد ازاں
مستقل تسلسل کے لیے ، تحصیلوں بنیادی یونٹس تک
وسعت دینے کے لئے مقامی نظم کے سپرد کر دیا جائے گا ،
ان شاءالله ۔

علمِ توحید سیکھیں، سمجھیں اور زندگی میں اپنائیں۔

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYF Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share