Pak Mushadi Sarkar

Pak Mushadi Sarkar Kazmi Al Mashadi Sadaat Of Jhamra Sharif,Chakwal
(Descendants & Heirs Of Wali Allah Sakhi Dedar Ali Shah Sarkar & Sakhi Zaman Ali Shah Motian Wali Sarkar)

THIS PAGE IS CREATED TO SPREAD KALAM OF MUSHADI SARKAR, THEIR PICTURES, VIDEOS etc...
SHAREEF CHAKWAL PUNJAB PAKISTAN

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام شاہ قاسم تقسیم دے مالک الف ل تے م دے مالک 🌹ہر دکھی کی آس سب کے دل کا چین مر...
04/03/2023

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

شاہ قاسم تقسیم دے مالک
الف ل تے م دے مالک
🌹
ہر دکھی کی آس سب کے دل کا چین
مرشد من سید سردار پاک علی حسین
🌹

❤️مرشد کریم پاک سید سخی پاک علی حسین مشہدی سرکار

سرکار آپ کو آپ کے جنم دن کے موقع پر آپ کو
مبارک باد تحفا ہدیا پیش کرتے ہیں قبول فرمایے مالک پاک❤️

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام انشاءاللہ عزوجل بحق امام عجل فرجہہ الشریف علیہ صلوات وسلام نگاہءکرم 🙏🏻مرشد ...
26/01/2023

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

انشاءاللہ عزوجل بحق امام عجل فرجہہ الشریف علیہ صلوات وسلام
نگاہءکرم
🙏🏻مرشد کریم🙏🏻
🌹پاک سید سخی مشتاق شاہ بادشاہ مشہدی سرکار 🌹
مست الست
🌹صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار 🌹

25/09/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

اک تو ہی تو حسن ع کا نوکر نہیں امیر

ہر مرد باوفاء کا سردار ہے حسن ع

❤️مرشد کریم پاک سید سخی امیر حسین شاہ بادشاہ سرکار❤️
جھامرہ شریف

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

18/09/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

ہے امیر اپنی عبادت تذکرہ شبیر ع کا
مدح آل رسول ص کرنا یہی اپناکام ہے

❤️مرشد کریم پاک سیدحسیب الاسجدمشہدی بادشاہ سرکار
❤️
❤️مرشد پاک سید ازن علی امیر مشہدی سرکار ❤️
جھامرہ شریف

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

06/09/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

امیر بچاء دین توشبیر ع گیے تھے
شبیرع کو ہر حال میں زینب ع نے بچایا

❤️مرشد کریم پاک سیدحسیب الاسجدمشہدی بادشاہ سرکار❤️
جھامرہ شریف
ماتمی سنگت بھون

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلامکس نے مَقتل کی زمیں چُھو کے معلیٰ کردیپوچھنا کرب و بلا سے یہ ہُنر کس کا ہےسی...
27/08/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

کس نے مَقتل کی زمیں چُھو کے معلیٰ کردی
پوچھنا کرب و بلا سے یہ ہُنر کس کا ہے

سیدی جانم قربان کریم پاک سادات

❤️مرشد کریم پاک سید علی حسین مشہدی بادشاہ سرکار❤️
جھامرہ شریف

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

25/08/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

بعد از بابا امیر اس دکھ کی وادی میں حسیب
مدحت آل محمد اب یے میرا کام ہے

❤️مرشد کریم پاک سیدحسیب الاسجدمشہدی بادشاہ سرکار❤️
جھامرہ شریف

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

27/03/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

سخی شاہ قاسم تقسیم دے مالک
الف ل تے م دے مالک

مرشد کریم پاک سید حسیب الاسجد مشہدی بادشاہ سرکار جھامرہ سریف

❤️مرشد کریم پاک سید علی حسین مشہدی بادشاہ سرکار❤️
جھامرہ شریف

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلامعجب دیدم بادرگاہ قلندر نجف چوں مشہد ھے روضا منور ❤️مرشد کریم پاک سیدحسیب الا...
27/03/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

عجب دیدم بادرگاہ قلندر
نجف چوں مشہد ھے روضا منور

❤️مرشد کریم پاک سیدحسیب الاسجدمشہدی بادشاہ سرکار❤️
جھامرہ شریف

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلامعجب دیدم بادرگاہ قلندر نجف چوں مشہد ھے روضا منور ❤️مرشد کریم پاک سید علی حسی...
24/03/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

عجب دیدم بادرگاہ قلندر
نجف چوں مشہد ھے روضا منور

❤️مرشد کریم پاک سید علی حسین مشہدی بادشاہ سرکار❤️
جھامرہ شریف

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

11/03/2022

العجل یا صاحب الزمان ادرکنی علیہ صلوات وسلام

❤️مرشد کریم پاک سید امیر حسین شاہ مشہدی سرکار ❤️

جھامرہ شریف

علی ولی کے حشر تک رہیں گے چرچے امیر
بقاء انہی کو ہے بس یے جہان فانی ہے

صدقے پاک مرشد حق سچ مشہدی سرکار

“stay connected for more updates “
Pak Mushadi Sarkar

04/03/2022

_________راز قلندر کبریا سخی شاہ مشتاق_______

یہ 1995 ،96 کا دور تھا ، ہم ہوٹل پر بیٹھے تاش کھیل رہے تھے میری عمر اس وقت 13 14 سال کے قریب ہو گی ، ایک شخص تقریبا 19 سال بعد جھامرہ شریف آ رہا تھا وہ شاید یونان گیا اور بڑے طویل عرصے کے بعد واپس آیا اس نے آ کر کہا کہ مجھ کو باوا مشتاق شاہ سرکار سے ملنا ہے ، ہوٹل پر تاش کھیلتے لوگوں نے اس کو کہا کہ تھوڑی دیر میں یہیں آ جائیں گے ، وہ انتظار کرنے لگ گیا ، اور اسی اثناء میں سرکار گھومتے گھماتے وہاں آ پہنچے، اس کو کہا گیا یہ آ گئے ہیں سرکار اس نے حیرت سے دیکھا اور کہا نہیں
مجھے سخی قاسم شاہ سرکار کے بڑے بیٹے سخی مشتاق شاہ سرکار سے ملنا ہے
موجود لوگوں نے اسے کہا یہی ہیں
اس نے ماننے سے انکار کر دیا
اسے سمجھایا گیا کہ جھامرہ میں ایک ہی شاہ مشتاق سرکار ہیں اور یہی ہیں ، اس نے کہا میں نے ان کو 19 سال پہلے سرگودھا دیکھا تھا اور ان کی شخصیت ایسی تھی کہ ان کے حسن کی تاب نگاہ لا نہ سکتی تھی ، وہاں عرس شاہ جمال پر ان کو ایک گھنٹہ تو صرف بوسکی کی قمیض کی سلیکشن میں لگ گیا ، کہ میں کونسی بوسکی پہنوں ، ان کی نفاست ، جوانی ، شخصیت کدھر اور یہ مجذوب شخص کدھر ، یہ ہو کیا گیا
اس نے مزید بتایا کہ 19 سال قبل میں نے سخی شاہ سجاد بادشاہ کو مل کر کہا کہ مرشد آپ کا بھتیجا اتنا وجیہ اور بارعب ہے تو سرکار نے مجھے کہا کہ ہاں واقعی اور ہم نے اس کو پنجاب کا گورنر لگانا ہے ، یہ کیا ہو گیا اور وہ اسی بات کو سوچتا پریشان دربار کی طرف چل نکلا
وہ راستے میں جا رہا تھا کہ اس کو سر راہ سخی شاہ سجاد سرکار ملے اور انہوں نے ہنس کر اس مرید کو کہا
بچو، یاد ہے ہم نے تم کو کہا تھا کہ ہم اپنا بچہ پنجاب کا گورنر لگائیں گے دیکھو
آج ہمارا بیٹا پنجاب کا گورنر لگ گیا ہے
وہ شخص جب واپس آیا تو اس نے کہا جھامرہ والو ، سخی شاہ مشتاق سرکار کا فقر پنجاب بھر میں سب سے بلند ہے اور اس وقت وہ شخص بھی ہنس رہا تھا اور یہ ہی کہتا جا رہا تھا کہ میں فقیر کا گورنر سمجھ نہ سکا

1997 میں سخی سید سجاد شاہ سرکار مشہدی سرکار نے دنیا سے پردہ کیا اور بعد ازاں اس دور کا گورنر 2022 تک فقر کے کس کس عہدے پر براجمان رہا اور سید کا فیض کیسے کیسے جاری رہا، اور 3 مارچ 2022 کو ہم نے کس قلندری عہدے کو سپرد خاک کیا، سمجھانے، بتانے والا کوئی نہیں تھا

تاہم اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں
اس ویڈیو میں قلندر کی دھمال جو در حقیقت دہہ میل کا روزانہ کا سفر تھا اور پیر کا ماتم تھا اور سنت امام سجاد علیہ السلام تھی ، وہ قلندری دھمال میں نے سخی شاہ مشتاق سرکار کو ساری زندگی قلندر کی اقتداء میں لگاتے دیکھا ، 1978 میں قلندر کبریا کے حضور نفیس اور وجیہہ زندگی بطور خراج دیکر قلندری قرب کا تاج سر پر سجا لینے کے بعد 2022 کی لحد میں آرام کی رات تک سید کی ساری زندگی صرف چلتے گزری یا یوں کہوں کہ حقیقی قلندری طرز عزا میں گزری ، کسی نے سید کو ایک پل چین سے کبھی نہ دیکھا ہر وقت ایک خاص ردھم کیساتھ جھامرہ کی مخصوص گلیوں کے مخصوص کونوں پر وہ سنت امام سجاد علیہ السلام ادا کر رہے تھے یا پھر قلندر کبریا کی اقتداء ، یہ راز شاید یہ ویڈیو کھول دے جس میں 44 سال خاموش رہ کر اشاروں سے لوگوں کا معمہ حل کرنے والا سید 70 سال کی عمر میں نحیف بدن کیساتھ اچانک

مرشد سخی زمان دا سخی شاہ دیدار اے

کی دھمال پر دونوں ہاتھ فضاء میں بلند کر کے دھمال پر جس بے نیازی سے گھومے ہیں اور جس بے پرواہی سے پھر راہ پر چل پڑے ہیں اس معمے کو عقل تو حل کرنے سے قاصر ہے تاہم یہ بات عقل میں ضرور آتی ہے کہ قلندری رسومات ، ڈھول ، دھمال ، ناد ، کاسہ ، کسی ایسے کو ہی بھاتا ہے جو خود کسی کی سمجھ میں نہ آتا ہو ، کیونکہ قلندر کبریا ، کی اتباع کرنے والے دنیا دار نہیں ہوتے اور جو دنیا دار قلندر قلندر کرتے ہیں ان کے پاس قلندر کے کسی کار کا کوئی جواز نہیں ہوتا۔ جو قلندر کی اتباع میں ہوتے ہیں ان کے ڈھول اور دھمال پر سوال نہیں اٹھتے بلکہ وہ اپنے ہاتھوں کو بس بلند کر کے گھومتے ہیں اور دنیاداری کا ریچھ بھی ساتھ ناچنے لگ جاتا ہے

سخی شاہ مشتاق کو جاننے والے جانتے ہیں کہ کیسے جب سرکار ہنستے تھے تو پتھر بھی مسکرا پڑتے تھے اور جب وہ غصہ کرتے تھے تو کیسے در و دیوار کانپ جاتے تھے ، قلندر کا وہ راز جو اپنی زندگی میں بھی ناقابل فہم رہا اب ان کی کہانیاں بھی ناقابل شرح ہی رہیں گی ، مگر ہماری حال کی بدنصیب نم آنکھیں ماضی میں اس قدر خوشنصیب رہی ہیں کہ ہم نے قلندری سر راہ اکثر دیکھی ہے

شاید کل کو یہ کہانی کوئی نہ مانے اور اس کو خرد کی نارسا گتھیاں نہ سلجھا سکنے پر من گھڑت کہہ دیں مگر خدا شاہد ہے کہ 44 سال سخی شاہ مشتاق سرکار ایک بوائل انڈے کو چوس کر پھینک دینے اور چائے کو پینے کے علاوہ کبھی کبھی سر راہ جلیبی کی ایک ونگ کھاتے نظر آئے ہیں وہ 44 سال کسی سے بولے نہیں اور جس مخلوق سے وہ اکثر بولتے نظر آتے تھے وہ 44 سال میں کسی اور کو نظر نہیں آئی ، قلندر کا راز دار ، اپنے راز سمیت منوں مٹی تلے تو دفن ہو گیا مگر نجانے اس راز نے اب کس جگہ کس سینے میں سے کب نکلنا ہے یہ راز پھر ایک راز ہے جو کسی خوشنصیب آنکھ کے مقدر میں ہو گا

جھامرہ کی گلیاں مستقل قلندری عزا سے محروم ہو گئیں

نجم الحسن نجمی

Address

Jhamra Sharif
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Mushadi Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share