دربار عالیہ جلالیہ سخی سید قربان بادشاہ بخاری

  • Home
  • Pakistan
  • Chakwal
  • دربار عالیہ جلالیہ سخی سید قربان بادشاہ بخاری

دربار عالیہ جلالیہ سخی سید قربان بادشاہ بخاری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دربار عالیہ جلالیہ سخی سید قربان بادشاہ بخاری, Religious Center, Chakwal.

🌹دربار پاک سید المسکین ُقربان حُسین علوی نقوی الُبخاری جلالی قلندری ُسرخپوش بادشاہ🌹

سجادہ نشین🌹
مخُدوم سید سفیر ُحسین شاہ نقوی الُبخاری🌹
مخُدوم سید عدیل ُحسین شاہ نقوی الُبخاری🌹 � تعارف :
پاک سخی سید المسکین ُقربان حُسین علوی نقوی الُبخاری بادشاہ سرکار �
(بانی مجلس و ماتم داری)

سلسلہ ِ نسب ُقطب الاقطاب جدِ امجد نقوی الُبخاری سادات سید جلال الدین حیدر ُسرخ پوش ُبخاری رح ُاچ شریف
اولاد ِ سلسلہ

ِ امامت کے دسویں ِامام علی نقی ص سے جا ملتا ہے
پیدل زوار کربلا و نجف مجاور روضہ مولا علی صلوات علیہ سلام و حضرت آدم و حضرت ُنوح علیہ سلام
مجاور روضہ مبارک فرزندانِ بی بی عقیلہ بنی ہاشم ص، جنابِ عون و محمد ص
پیدل سفرِ عشق عرصہ پانچ سال میں مکمل کیا
واپس آکر اپنے علاقے میں مجلسِ و عزاداری کا سلسلہ شروع کیا
اپنے وقت کے ایک عظیم ُصوفی درویش اور عامل
بالآخر قریباً ١٠٠ سال کی ُعمر میں ١٩٦٦ میں اس جہان فانی سے پردہ فرما گئے.

مرقد ُمبارک : تھوہا ھمایوں تحصیل کلرکہار ضلع چکوال.

پیج کا مقصد

1) تبلیغِ دین
2) ُقرآن و اہلبیت(فرامینِ معصومین ص)
3) ُحرمتِ سادات اور عظمتِ ُفقراء
4) ولایتِ علی ابن ابی طالب ص
5) عزاداریِ مظلومِ نینوا

بے شک ہر دور میں حسبی نسبی سادات ُفقرا کا کام ہر مذہب، فقہ اور سوچ سے بالاتر ہو کر صرف تبلیغِ دین رہا ہے اور یہ سلسلہ انشاءاللہ قیامت تک جاری رہے گا.

التماسِ ُدعا
اولاد پاک سخی سید المسکین ُقربان حُسین علوی نقوی الُبخاری بادشاہ سرکار

02/06/2026

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار عالیہ جلالیہ سخی سید قربان بادشاہ بخاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share