Matmi Sangat Karsal ماتمی سنگت کرسال

Matmi Sangat Karsal ماتمی سنگت کرسال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Matmi Sangat Karsal ماتمی سنگت کرسال, Religious Center, Karsal, Chakwal.

*جشنِ طلوعِ شمسِ امامت ص*12 رجب بمقام امام بارگاہ ریزہِ کربلا کرسال
30/12/2025

*جشنِ طلوعِ شمسِ امامت ص*
12 رجب بمقام امام بارگاہ ریزہِ کربلا کرسال

زیر سرپرستی: سرکارِ قائم آل محمد صلوات زیر نگاہ : پاک والین ولایت سرکار 5 محرم الحرام برآمدگی تابوت شہزادہ عون و محمد صل...
30/06/2025

زیر سرپرستی: سرکارِ قائم آل محمد صلوات
زیر نگاہ : پاک والین ولایت سرکار
5 محرم الحرام برآمدگی تابوت شہزادہ عون و محمد صلوات
شبیہ علم سرکارِ رب الوفاء مولا عباس صلوات
برمکان : پیر سید نثار کاظم کاظمی
منتظمین : سید نثار حسن کاظمی سرکار، سید نثار علی عباس کاظمی سرکار، سید نثار علی اکبر کاظمی سرکار
مومنین سے بروقت شرکت کی استدعا لنگر حسینی کا وسیع انتظام ہوگا

شبِ عاشور رات 10:00 بجے امام بارگاہ ریزۂ کربلا میں شہادت شبیہ پیعمبر ص جنابِ شہزادۂ علی اکبر علیہ سلام بیان فرمائیں گے ۔...
30/06/2025

شبِ عاشور رات 10:00 بجے امام بارگاہ ریزۂ کربلا میں شہادت شبیہ پیعمبر ص جنابِ شہزادۂ علی اکبر علیہ سلام بیان فرمائیں گے ۔
💔🥀🏴🚩

زیر سرپرستی: سرکارِ قائم آل محمد صلوات زیر نگاہ : پاک والین ولایت سرکار پیر سید نثار اصغر کاظمی سرکار 6 محرم الحرام مہند...
30/06/2025

زیر سرپرستی: سرکارِ قائم آل محمد صلوات
زیر نگاہ : پاک والین ولایت سرکار
پیر سید نثار اصغر کاظمی سرکار
6 محرم الحرام مہندی شہزادہ قاسم امیر علیہ السّلام در اقدس مرشد پاک والین ولایت بادشاہ سرکار سے برآمدگی کے بعد امام بارگاہ ریزہ کربلاء کرسال میں سجادہ نشین دربار عالیہ کرسال پیر سید نثار محسن کاظمی سرکار مجلسِ عزاء سے خطاب فرمائیں گے

زیر سرپرستی: سرکارِ قائم آل محمد صلوات زیر نگاہ : پاک والین ولایت سرکار پیر سید نثار اصغر کاظمی سرکار 6 محرم الحرام مہند...
30/06/2025

زیر سرپرستی: سرکارِ قائم آل محمد صلوات
زیر نگاہ : پاک والین ولایت سرکار
پیر سید نثار اصغر کاظمی سرکار
6 محرم الحرام مہندی شہزادہ قاسم امیر علیہ السّلام
برمکان : در اقدس مرشد پاک والین ولایت بادشاہ سرکار
منتظم اعلیٰ : مرشد پاک سید نثار محسن کاظمی سرکار
مومنین سے بروقت شرکت کی استدعا لنگر حسینی کا وسیع انتظام ہوگا

27/06/2025
جنابِ مُسلم بن عقیل کا تاریخی جملہ!میرا حسینؑ کے علاوہ کوئی امیر نہیں! 9 ذی الحجہ روزِ شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام ...
06/06/2025

جنابِ مُسلم بن عقیل کا تاریخی جملہ!
میرا حسینؑ کے علاوہ کوئی امیر نہیں!

9 ذی الحجہ روزِ شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام ۔تمام عالم اسلام بالخصوصی حجت دوراں سرکار امام مہدی عجل اللہ فرجہُ کی بارگاہ میں پرسہ پیش کرتے ہیں۔
محتاج دعا:

8 ذُوالحَج رَوانگی مَولاؑ حُسینؑ مَکّہ سے کَربَلا ساری دُنیا کرے گی طوافِ کعبہحسین (ع) کریں  گے دفاعِ کعبہحاجی پکارتے رہ...
05/06/2025

8 ذُوالحَج رَوانگی مَولاؑ حُسینؑ
مَکّہ سے کَربَلا
ساری دُنیا کرے گی طوافِ کعبہ
حسین (ع) کریں گے دفاعِ کعبہ
حاجی پکارتے رہے اللھم لبیک
کعبہ پکارتا رہا لبیک یا حسینؑ
میرا سَلام ہو اُس مَظلوم اِمامؑ پر
جِس نے حُرمتِ کَعبٰہ کی خَاطر حَج کو عُمرے میں تَبدیل کر دِیا

04/06/2025

7 ذوالحج شہادت امام محمد باقر علیہ السّلام کے پر درد موقع پر تمام سادات و مومنین محمد و آلِ محمد صلوات کی بارگاہ میں بالخصوص سرکارِ قائم آل محمد عجل فرجھم کی بارگاہ میں اشک بار ہدیہ پرسہ پیش کرتے ہیں
محتاج دعا ماتمی سنگت کرسال
زاکر وسیم عباس بلوچ الامان مصائب

کل 3 جون ماتمی سنگت کرسال چکوال پرسہ کرنے جائے گی تمام مومنین ماتمی عزاداروں سے بھرپور شرکت کی التماس ہے
02/06/2025

کل 3 جون ماتمی سنگت کرسال چکوال پرسہ کرنے جائے گی تمام مومنین ماتمی عزاداروں سے بھرپور شرکت کی التماس ہے

Address

Karsal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matmi Sangat Karsal ماتمی سنگت کرسال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share