Ghazi Mureed Hussain Shaheed R.A

Ghazi Mureed Hussain Shaheed R.A غازی مرید حسین شہید - رحمتہ اللہ علیہ

19/10/2023
تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ اور اس کے فیوض و برکات بہت بہت مبارک ہوں
21/07/2021

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ اور اس کے فیوض و برکات بہت بہت مبارک ہوں

جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائےگزرے ہوئے لمحوں کی بہت یاد ستائے
23/06/2021

جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائے
گزرے ہوئے لمحوں کی بہت یاد ستائے

21/06/2021

دل پر ہی فقط موقُوف نہیں، ہر شے پہ تصرّف ہے اُنﷺ کا

کونین کا رُخ پھر جاتا ہے، جس دم وہﷺ اشارہ کرتے ہیں💞

❤❤مُحَمَّدُﷺ‎مُحَمَّدُﷺ‎مُحَمَّدُﷺ‎❤❤

06/06/2021

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص (اس یقین کے ساتھ) مرا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔
(صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)

22/05/2021

‏یہ فلسطینی سفارتکار پاکستان کے بارے میں جو جذبات رکھتا ہے، اس کے بعد کیا کوئی غیرت مند پاکستانی فلسطینیوں کو مشکل میں تنہا چھوڑ سکتا ہے؟
پھر کوئی بہانہ باقی رہ جاتا ہے کہ ہم کیا کریں کیسے کریں کب کریں؟
ہم کو تو سب سے آگے بڑھ کر فلسطین کی کفالت و حفاظت کرنی چاہیے۔۔۔
اللہ اکبر!

Address

بھلہ شریف
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Mureed Hussain Shaheed R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share