Saqib Zia Mir

Saqib Zia Mir Pakistani and Imran Khan's Tiger

26/09/2023

Friend list reached 5k please follow now

یہ حالت ہے آئ ڈی کی... Poke کر دیں سب دوست ایک بار
26/09/2023

یہ حالت ہے آئ ڈی کی... Poke کر دیں سب دوست ایک بار

26/09/2023

اللہُ اکبر

ڈنٹونک کے مقدر میں لکھی گئی ہے ذلالت...
23/09/2023

ڈنٹونک کے مقدر میں لکھی گئی ہے ذلالت...

7084 likes, 73 comments. “ # Khan Official # Am With Imran Khan (ik)💯✌️ #@👑 BannuXííí. بنوزی 👑 # SUPPORTER 💪 #❌NOT”

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو  ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں❤افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی ان...
22/09/2023

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں❤افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی انکا انٹرویو نہیں لیا ورنہ ان کی باتوں سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا تھا۔ کلاس دہم: اردو سبق علی بخش میں ان کا اور ان کے بھائی جاوید کا ذکر موجود ہے۔ اللّٰہ ان کی عمر اور دراز کرے آمین۔ (علامہ اقبال ان کو پیار سے بانو کہہ کے پکارتے تھے). دل میں خیال تو آتا ہوگا کہ ابا جی نے کس قوم کے پیچھے اپنی زندگی کے خوبصورت پل ضائع کئے یہ قوم تو آج تک بیدار نہ ہو سکی😢😢😢پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ اقبال رحمۃ کی کوئی بیٹی بھی ہیں۔ کیونکہ انہیں کبھی کسی چینل حتیٰ کہ پی ٹی وی نے بھی نہیں دکھایا 🤔🤔
ڈھونڈو گے گر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
❤❤🌹🌹❤❤
Copied

22/09/2023

کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کی دوستی الیون ٹیم کا اعلان کر دیا گیا.... قوم سے دعاؤں کی درخواست

21/09/2023

مرزا کنجینیر کے لیے ایک نام تجویز کر رہا ہوں. آیندہ اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے گا.

مسوّط

21/09/2023

42.5K likes, 228 comments. “Leader Of Ummati Muslim❤🥀 #”

19/09/2023

مرزا جہلمی کا صیح نچوڑ

افسوس صرف اس بات کا رہا کہ معاشرے کے اصحابِ حل و عقد تب اس یوٹیوبر پر بولے جب اس نے حضرت اقبال رحمہ اللہ بارے دروغ گوئی کی ۔موصوف نے اقبال کو تھوڑا بہت بھی پڑھا ہوتا تو ایسی حماقت نہ کرتے لیکن مزاج ہے نا کہ عملیت کا رعب ڈالنے واسطے ہر موضوع پر بات ضرور کرنا ہے ۔۔۔۔
حالانکہ اس نے ملین کی ویور شپ اور عمومی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے برس ہا برس سے تاریخ اسلام کے ان امور کو مستقل موضوع بحث بنایا جن بارے اہل علم کا موقف یہ تھا کہ گو یہ حقیقتیں ہیں لیکن تھے حادثے ہی ۔۔۔۔
سو حادثوں کو موضوع گفتگو نہیں بنایا کرتے ۔۔۔بہرحال تسلیم کرنے کی بات یہ ہے کہ موصوف کو معاشرے کی نبض کا پتہ تھا کہاں اور کس مقام پہ زیادہ بولتی ہے ، سو انہوں نے ایسے موضوعات کو اپنے لیے منتخب کیا ۔
دوسرا اس یوٹیوبر نے بالاقساط اصحابِ رسول بارے بدزبانی شروع رکھی ۔۔
جب آپ ہسپتال جاتے ہیں اور آپ کو پنسلین لگانا ہوتی ہے تو ٹیسٹ ڈوز لگاتے ہیں۔۔ اگر جسم قبول کر لے تو مکمل دوا دی جاتی ہے ۔ سو اس نے بھی آغاز بنی امیہ سے کیا اور اختتام اس جملے پر ہوا ۔۔کہ اگر آج سیدنا ابوبکر ہوتے تو ثقیفہ بنی ساعدہ کے اپنے فیصلے پر پچھتاتے ۔۔۔۔۔
لیکن !
ہمارے معاشرے میں بنیادی تاریخی امور سے بڑے بڑے اصحابِ دانش کی عدم معلومات کے سبب ایسے لوگوں کو مقبولیت حاصل کرنا کچھ مشکل نہیں رہتا اور اگر علماء رد کرتے ہیں تو " مولوی کی دکانداری بند ہو رہی تھی " کہہ کر اسے ردعمل اور تعصب قرار دیا جاتا ہے ۔۔۔ اور ناسور پنپتے رہتے ہیں ۔۔۔
خیر اچھا ہوا کہ یوٹیوبر نے علامہ اقبال بارے فضول گوئی اور جہالت کا مظاہرہ کر کے اپنے مبلغ علم کی ہنڈیا بیچ چوراہے الٹا دی ۔۔ اب سب اہل دانش انگشت بدنداں ہیں کہ

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خوں نکلا

جناب ! محض زبان کے زور پر ایک صاحب نے لاکھوں لوگوں کو بےوقوف بنائے رکھا جبکہ حقیقت یہی تھی کہ یوٹیوبر صاحب کا علم سے دور کا بھی تعلق نہیں تھا ، حقیقی مصادر تک ان کی رسائی ہی نہ تھی ، اور اردو تراجم کو پڑھ کر من مرضی کے نتائج اخذ کرتے ۔۔۔
حقیقت یہ ہے کہ جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلا ۔۔۔ یعنی موصوف کے اخذ کردہ نتائج کو دلائل کی کسوٹی پر پرکھنے نکلا ، پلٹ کر واپس آیا ۔۔
ابͧــᷨــᷧـــو بكͬــᷜــͣــᷩـــر قدوسͥــᷤــͧــͩــͩــͧــᷭـــى

اتوار دی پوسٹ لائ وی اے اس بندے ہنڑ تک 9 بندیاں کمنٹ کیتا جس چو اک کمنٹ عمران خان زندہ باد دا مطلب ہنڑ تک 8 بندے... لخ ل...
19/09/2023

اتوار دی پوسٹ لائ وی اے اس بندے ہنڑ تک 9 بندیاں کمنٹ کیتا جس چو اک کمنٹ عمران خان زندہ باد دا مطلب ہنڑ تک 8 بندے... لخ لعنت اے سواڈے تے....

Address

Chakwal

Telephone

+923435000069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Zia Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Saqib Zia Mir:

Share