Naat-e-Sarkar S.A.W Channel by Umar Iqbal

Naat-e-Sarkar S.A.W Channel by Umar Iqbal یہ سب تمہارا کرم ہے آقا (صلى الله عليه وسلم ) کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔

11/11/2022

ٓج سے ایک سال قبل استادِ محترم جناب خالد حسنین خالد صاحب کے سامنے نعت شریف پرھتے ہوئے۔ میرے اس چینل کو خود فالو کریں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں۔

کرم کی ایک نظر ہم پہ اگر ہو  جائےمقدر  کا ستارا محوِ حیرت  ہو  جائے رخ سے  اگر  ہٹا دیں،  پردہ وہ  عمرؔتجلیات میں گم شام...
23/05/2022

کرم کی ایک نظر ہم پہ اگر ہو جائے
مقدر کا ستارا محوِ حیرت ہو جائے
رخ سے اگر ہٹا دیں، پردہ وہ عمرؔ
تجلیات میں گم شام و سحر ہو جائے
از قلم : عمر اقبال عمرؔ

موجود  سب وجود میں ایمان  چھوڑ کر سب  پڑھ لیا ہے ہم  نے  قرآن   چھوڑ  کرسب چلے ہیں علم و فضل ڈھونڈنے عمرؔخدا  کا  حکم ، ...
28/04/2022

موجود سب وجود میں ایمان چھوڑ کر
سب پڑھ لیا ہے ہم نے قرآن چھوڑ کر
سب چلے ہیں علم و فضل ڈھونڈنے عمرؔ
خدا کا حکم ، نبیؐ کا فرمان چھوڑ کر
ازقلم: عمر اقبال عمرؔ

Address

Mohalla Sargojra Gharbi
Chakwal
48800

Telephone

+923424423509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat-e-Sarkar S.A.W Channel by Umar Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Naat-e-Sarkar S.A.W Channel by Umar Iqbal:

Share