01/05/2026
انشاء اللہ زیر سرپرستی قائم آل محمد ص
مجلسِ عزا 02 مئی 2026 بروز ہفتہ
بمقام امام بارگاہ حسینی ع مانک پور سیداں کلر کہار
تمام احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
لنگر حسینی کا وسیع انتظام ہو گا