قرآن اکیڈمی چکوال

قرآن اکیڈمی چکوال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قرآن اکیڈمی چکوال, Religious Center, Mohala Allien Park, Chakwal.

10/11/2025
12/08/2021
اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو
02/08/2021

اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو

20/10/2020

*سیرت النبی کورس*
آئیے آج کا موضوع:-
* #تاریخ عرب*
انشاءاللہ شام *7:45*

* #قرآن سیکھیں اور سکھائیں*
* #قرآن اکیڈمی چکوال*

 #سیرتالنبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ کورس #لقدکان لکم فی رسول اللہ اسوته حسنه"بے شک تمہارے لئے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زند...
19/10/2020

#سیرتالنبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ کورس

#لقدکان لکم فی رسول اللہ اسوته حسنه"
بے شک تمہارے لئے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ پے،

#آییۓ ! سیرت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم۔ کو سمجھنے کا بہترین۔ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں ،
#الحمدللہ۔ قرآن اکیڈمی چکوال کے زیر اہتمام سیرت النبی کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے،۔
کلاسز کا آغاز #19اکتوبر2020 سے کیا جا رہا ہے ،۔ کوشش کریں
۔ #سوموار تا #جمعہ، ہفتہ میں میں 5دن #7:45 تو 8:45 کلاسز ہوا کریں گی ، آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنےقیمتی اوقات میں سے اپنے۔ رول ماڈل کی زنگی کو سمجھنے کے لیے کچھ وقت ضرور نکالیں ،
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

#قرآن سیکھیں اور سکھائیں
#قرآن اکیڈمی چکوال
رابطہ نمبر :03153022754

*ذینو القران باصواتکم*"قرآن کو اپنی آواز سے مزین کرو"حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم #لحن جلی کورسقرآن اکیڈمی چکوال کا تع...
15/09/2020

*ذینو القران باصواتکم*
"قرآن کو اپنی آواز سے مزین کرو"
حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم

#لحن جلی کورس

قرآن اکیڈمی چکوال کا تعلق مع القرآن کو آسان بنانے کے لیے ایک اور اہم قدم ۔

قرآن مجید کی #تلاوت کے دوران ایسی #غلطیاں جومعانی کوسراسر الٹ کر دیتی ہیں ،انہیں *لحن جلی* کہتے ہیں۔ ، جس غلطیوں کی وجہ سے ہم بعض اوقات #کفریہ کلمات بھی ادا کر رہے ہوتے ہیں ۔
قران اکیڈمی کی جانب سے
#3روزہ لحن جلی کورس*
شروع کیا جا رہا ہے ، #بدھ #جمعرات اور #جمعہ ،صرف تین دن کلاسز*
آئیے۔ قرآن پاک سےاپنے تعلق کو مزید بہتر۔ سے بہتر بنائیں، اور اس شارٹ کورس میں شرکت کریں ۔

*قرآن سیکھیں اورسکھائیں*
*قرآن اکیڈمی چکوال*

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ #احباب اس ہفتے کے دروس کا۔ ٹائم ٹیبل نوٹ فرما لیں۔ ، براۓ مہربانی۔  #وقت کی پابندی کو ملحوظ...
09/09/2020

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔
#احباب اس ہفتے کے دروس کا۔ ٹائم ٹیبل نوٹ فرما لیں۔ ،
براۓ مہربانی۔ #وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوۓ دروس میں شرکت ضرور کیجئے گا۔
#نوٹ
#ڈاکٹراسراراحمدرحمہ اللّٰہ کی شہرہ آفاق تفسیر قرآن
بنام #بیان القران قرآن اکیڈمی چکوال میں رعایتی قیمت پہ دستیاب ہے ،دلچسپی رکھنے والے حضرات قرآن اکیڈمی چکوال کے آفیشل نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً

#قرآن سیکھیں اور سکھائیں۔
#قرآن اکیڈمی چکوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ #الحمدللہ قرآن اکیڈمی کے زیر اہتمام۔  #سلسلہ وار دروس کا سلسلہ   #3ستمبر سے شروع ہو چک...
03/09/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
#الحمدللہ
قرآن اکیڈمی کے زیر اہتمام۔ #سلسلہ وار دروس کا سلسلہ #3ستمبر سے شروع ہو چکا ہے
آج
#محترم قاضی خالدفاروق صاحب*
نے
#علم دین سیکھنا کیا ہماری بنیادی ضرورت ہے*
کے عنوان پہ مدلل اور انتہائی جامع گفتگو کی ۔ اور سامعین کے سامنے یہ بات انتہائی واضح انداز میں پیش کی کہ علم دین سیکھے بغیر ہم جہالت کے اندھیروں میں جیتے رہیں گے ،اور ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

واضح رہے کہ دروس ہرجمعرات،جمعہ اور ہفتہ کو مغرب اور عشاء کے دورانیہ میں قرآن اکیڈمی میں ہوتے ہیں۔
آج کے لیکچر کی پریسینٹیشن فائل بھی پیج پہ انشاءاللہ جلد ہی شیئر کر دی جاۓ گی۔ ۔ جزاکم اللہ خیرا

#قرآن سیکھیں اور سکھائیں*
*قرآن اکیڈمی چکوال*
پریسٹو سکول محلہ لائن پارک چکوال
رابطہ نمبر۔ 03340803822

Address

Mohala Allien Park
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قرآن اکیڈمی چکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share