مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چکوال

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چکوال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چکوال, Religious organisation, Chakwal.

02/09/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چکوال کے زیر اہتمام
تحریری مقابلہ بسلسلہ فروغِ سیرتﷺ

01/09/2026

فروغِ سیرتﷺ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چکوال کے زیر اہتمام تحریری مقابلہ بسلسلہ فروغِ سیرتﷺ
31/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چکوال کے زیر اہتمام
تحریری مقابلہ بسلسلہ فروغِ سیرتﷺ

26/08/2026

فروغِ سیرتﷺ

میڈیا ہاؤس چکوال کے زیر اہتمام پروگرام میں ناظم ایم ایس او چکوال گفتگو کر رہے ہیں
24/08/2026

میڈیا ہاؤس چکوال کے زیر اہتمام پروگرام میں ناظم ایم ایس او چکوال گفتگو کر رہے ہیں

سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور آرمی لباس میں ملبوس شخص کی جانب سے فائرنگ ...
24/08/2026

سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور آرمی لباس میں ملبوس شخص کی جانب سے فائرنگ کی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شمالی پنجاب شدید مذمت کرتی ہے۔
تعلیمی ادارے میں اس نوعیت کا فائرنگ کا واقعہ نہایت سنگین اور تشویشناک ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فائرنگ کے واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار عناصر کا تعین کرکے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور طلبہ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔یونیورسٹیاں طلبہ کے لیے تعلیم، تربیت اور محفوظ ماحول کی جگہ ہیں، انہیں خوف و ہراس اور تشدد کا مرکز نہیں بننے دیا جا سکتا۔ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شمالی پنجاب طلبہ کے جائز حقوق، عزت اور تحفظ کے لیے ہر آئینی و قانونی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

شرجیل احسن
ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب




ؐ

Address

Chakwal
MSO313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share