Azadari-e-imam Hussain a.s Dullah

Azadari-e-imam Hussain a.s Dullah Azadari-e-imam HUSSAIN a.s Dullah
matamdari ,nohakhuwani, majalis

26/11/2023

Inshallah

3 جمادی الثاني

مجلس عزا : بعد از نماز ظہرین..

الحَمْدُ ِلله علالت کے بعد تمام معاملات پر مکمل گرفت کے ساتھ مولا امام عالٰی مقام ع کے جلوس میں اپنی خدمات پیش کیں۔ مولا...
29/08/2023

الحَمْدُ ِلله علالت کے بعد تمام معاملات پر مکمل گرفت کے ساتھ مولا امام عالٰی مقام ع کے جلوس میں اپنی خدمات پیش کیں۔ مولا امامِ زمانہ ع سردار شیر خان صاحب کا سایہ قاٸم رکھے اور مولا مکمل صحت و تندرستی عطا کرے۔
قدیمی جلوس ٩ صفر المضفر
انجمنِ حسینیہ دولہہ

ماتم ہی ماتم - 9 صفر المظفر بمقام دولہہ ضلع چکوال70 سالہ قدیمی جلوس صبح 7 بجے امام بارگاہ حسینیہ دولہہ سے شروع ہوگا جو ا...
14/08/2023

ماتم ہی ماتم - 9 صفر المظفر بمقام دولہہ ضلع چکوال

70 سالہ قدیمی جلوس صبح 7 بجے امام بارگاہ حسینیہ دولہہ سے شروع ہوگا جو اپنے مقررہ قدیمی راستوں سے ہوتا ہواشام گئے دولہہ چوک پہنچے گا۔اس دوران ماتمی سنگت شاہ پور ہمدانیاں اور چکوال پارٹی سردار نور خان مرحوم کے گھر سے شبیعہ ذوالجناح پاک برآمد کروائیں گے؀

بعد ازاں دولہہ بطور میزبان ماتمی دستہ جلوس کو مین علمدار چوک میں لے کر پہنچے گاجہاں ملک کی نامور سنگتیں بھون، تلہ گنگ ، کھوڑ،
شاہ پور ہمدانیاں، مینگن اور منگوال امام علیہ السلام کو مین چوک میں پُرسہ پیش کریں گی۔ جہاں سے جلوس بقایا روٹ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگا؀

اسلام علیکم تحفہ یا علی ع مدد قدیمی عزاداری ۹ صفر بمقام دلہہ جسکی بنیاد  سید غلام حسین شاہ سید منظور حسین شاہ  سید مظھر ...
12/08/2023

اسلام علیکم تحفہ یا علی ع مدد
قدیمی عزاداری ۹ صفر بمقام دلہہ جسکی بنیاد سید غلام حسین شاہ سید منظور حسین شاہ سید مظھر حسین کا ظمی ( مرحوم) نے رکھی جو بڑے عقیدہ اور احترام۔کے ساتھ سب سادات و مومنین ھر سال فرش عزا بیچھاتے ھیں علاقے کی ماتمی سنگتیں و مو منین بھر بھرپور شرکت کرتے ہیں ۔۔ جیسا کے ماتمی سنگت بھون کا شمار ھماری بانی سنگتوں میں ھوتا ھے ایک اندازے کے مطابق تقر ییباً 25 سال ھو گے لگاتار دلہہ میں ڈیوٹی کرتے ہوئے ۔۔

سلطان الفقراءشاعر اھلیبت سخی سید امیر بادشاہ جھامرہ شریف نے بہت محبت کی ھر عزادار سے دلہہ کے عزاداروں کے ساتھ خصوصا نگاہ شفقت کی اور دلہہ کی عزاداری میں بھرپور کردار ادا کیا اور انکے دنیا سے پردا کرنے کے بعد انکے فرزند عظیم عزادار فخر متمیان سخی سید حسیب امیر اسجد بادشاہ نے جس ترا پریت نھبھای اور شعیہ سنی باھیوں میں جو اپنا فیض بانٹا اور انکے دل میں محبت عزاداری جگای أج بھی سرکار کا ڈیرہ سردار عون عباس کے گھر ھے ھر سال أتے اور لو گوں میں فیض اپنا بانٹ رھے اور عزادری سے محبت کا درس دیتے اتنی مصروف و مشہور سنگت ھونے کے باوجود سخی حسیب بادشاہ کے یہ الفاظ کے دلہہ کی دعوت ھمارے دل پر لکھی ھے ۔۔ماتمی سنگت دلہہ و انجمن حسینیہ کی طرف سے شکر یہ ادا کرتے دعا کرتے ھیں کے خداوند متعال سرکارکو بیمار کربلا ع کے صدقے صحت لمبی زندگی عطا کر یں أمین ثم أمین۔۔

ان شاء اللہ
12/08/2023

ان شاء اللہ

01/08/2023
27/06/2023

😭😭😭😭حج کو عمرے میں تبدیل کرنے پر مولا عباس ع نے مولا حسین ع خطبہ دینے کی اجازت طلب کی اور خطبہ دیا 😭😭

06/10/2022

عید شجاع مبارک ہو۔

ماتمی سنگت دیدوال ١٢ صفر المظفر ماتمداری امام بارگاہ قصرِ ابوطالب ع
28/09/2022

ماتمی سنگت دیدوال
١٢ صفر المظفر ماتمداری
امام بارگاہ قصرِ ابوطالب ع

ماتمی سنگت دھیدوال لائیو 12 صفر المظفر امام بارگاہ حسینیہ دولہہMatami sangat Dheedwal | dullah azadari | ماتمی سنگت دھیدوال | 2022 1444

ان شاء اللہ
04/09/2022

ان شاء اللہ

01/08/2022

مولا حسین ع ان ماتمیوں کی زندگی دراز کرے۔

Address

Chakwal
48800

Telephone

+923088559809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari-e-imam Hussain a.s Dullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share