Karbla Waly

Karbla Waly like and follow kijiya shukriya

12/07/2024

" اِمام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ؛ میرے بابا حسین علیہ السلام دُنیا کے وہ واحد مقتول ہیں جِنہیں اُس دور کے موجود ہر ہتھیار سے مارا گیا! 💔

11/07/2024

‏علی اصغرؑ کربلا کا سب سے چھوٹا شہید ہے، جس کی عمر بوقتِ شہادت فقط چھ ماہ تھی 😥
حرملا نے جو تیر اصغر پہ چلایا تھا وہ تین نوکوں والا تھا، عرب یہ تیر فقط طاقتور قوی الجسم حیوان کا شکار کرنے کے لیئے چلاتے تھے 😭



10/07/2024

Durood parh kar Abbasع ne Karbala mein khaimey lagaye hain
Ashur ko namaz parh kar musalman ne jalaye hain.💔

09/07/2024

یہ آخری چاند تھا جو بہن بھاٸیوں نے ایک ساتھ دیکھا
اس کے بعد بہن رسیوں میں بندھی اور بھائی نیزے پر دیکھتا رہا💔

16/12/2023

Aaj ruksat Horhi hai Tumse Zehra (Sa) Ya Aliع🥺💔

03/12/2023

Shahadat Fatimaس Darasal woh pheli zarbat thi Jo qalb e Ali,ع par lagi 💔

02/12/2023

سجاد عکسے فاتحِ بدر وحنین ہیں
سجاد وہ علی ہے جو بالکل حسین ہے

02/12/2023

Dear reader your eyes will be blessed with
Ziyarat-e-Karbala soon! 🥺🫀

29/11/2023

سانسوں کی تسبیـــــح ہیں آپ
یـــــا فــــــــاطمہ زہـــــرا (س) ♥️📿🥺

29/11/2023

نہ دین کچھ ہے نہ دنیا، تیرے بغیر حُسینٔ ❤️👑

29/11/2023

باب بتولؑ ہو کہ در خیمہ حسینؑ
ہر دور میں لٹا ہے سر و سامان فاطمہؑ
💔😭

29/11/2023

قرآن جنہیں " کوثر " کہتا ہے
حاکم اُن سے گواہ مانگتے رہے💔

Address

Chakwal

Telephone

+923129691345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbla Waly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share