Dawat-e-islami District Chakwal

Dawat-e-islami District Chakwal اس پیج پر آپ کو چکوال میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی اپڈیٹس ملیں گی

چکوال کے اطراف میں عاشقان رسول مدنی قافلے میں مدنی چینل کے ذریعے مدنی مذاکرہ میں دیکھتے ہوئے۔آپ بھی جہاں کہیں ہے ہر ہفتے...
19/04/2026

چکوال کے اطراف میں عاشقان رسول مدنی قافلے میں مدنی چینل کے ذریعے مدنی مذاکرہ میں دیکھتے ہوئے۔
آپ بھی جہاں کہیں ہے ہر ہفتے بعد نماز عشاء مدنی چینل پر براہ راست مدنی مذاکرہ میں شرکت فرمائیں

بعد نمازِ جمعہ فیضان مدینہ چوآ چوک چکوال میں درود پکا کی محفل کا سلسلہ ہوا۔۔۔
12/04/2026

بعد نمازِ جمعہ فیضان مدینہ چوآ چوک چکوال میں درود پکا کی محفل کا سلسلہ ہوا۔۔۔

آپ بھی بذریعہ مدنی چینل شرکت کریں۔
11/04/2026

آپ بھی بذریعہ مدنی چینل شرکت کریں۔

عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت چکوال میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے مناظر۔۔
10/04/2026

عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت چکوال میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے مناظر۔۔

چکوال میں دعوتِ اسلامی کا ہفتہ وار اجتماع ہر جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد فیضانِ مدینہ چوآ چوک چکوال میں ہوتا ہے شرکت ک...
08/04/2026

چکوال میں دعوتِ اسلامی کا ہفتہ وار اجتماع ہر جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد فیضانِ مدینہ چوآ چوک چکوال میں ہوتا ہے شرکت کی مدنی التجاء ہے۔
ابھی اپنے قریبی ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت فرمائیں۔

عید ملن اجتماع۔آپ بھی شرکت فرمائیں۔فیضان مدینہ چوآ چوک چکوال۔
05/04/2026

عید ملن اجتماع۔
آپ بھی شرکت فرمائیں۔
فیضان مدینہ چوآ چوک چکوال۔

دعوتِ اسلامی کے تحت چکوال میں قائم جامعہ المدینہ میں داخلے جاری ہیں آپ بھی اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں اور عالم بنائیں او...
27/03/2026

دعوتِ اسلامی کے تحت چکوال میں قائم جامعہ المدینہ میں داخلے جاری ہیں آپ بھی اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں اور عالم بنائیں اور ڈھیروں نیکیاں کمائیں۔

21/03/2026

This Eid, let’s continue the life Ramadan trained us for — Eid Mubarak

عید مبارک
21/03/2026

عید مبارک

21/03/2026

*عید کے دن کا وظیفہ*

Address

Chakwal

Opening Hours

Monday 13:00 - 22:00
Tuesday 13:00 - 22:00
Wednesday 13:00 - 22:00
Thursday 13:00 - 22:00
Friday 13:00 - 22:00
Saturday 13:00 - 23:55
Sunday 09:00 - 23:55

Telephone

+923344726535

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-e-islami District Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawat-e-islami District Chakwal:

Share