09/07/2026
آن لائن قرآنی عربی کورس (صرف خواتین کے لیے) 📖✨
کیا آپ قرآنی الفاظ کا ترجمہ خود سمجھنا چاہتی ہیں؟ کیا آپ انتہائی آسان انداز میں عربی سیکھ کر احادیثِ مبارکہ کا فہم حاصل کرنے کا عزم رکھتی ہیں؟
بزمِ قرآن کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے 3 ماہ کا آن لائن قرآنی عربی کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کی بدولت ان شاء اللہ آپ بہت جلد قرآنِ پاک کے 40% کثیر الاستعمال الفاظ کا ترجمہ خود کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔
کورس کی خصوصیات:
👤 زیرِ نگرانی: مولانا محمد خالد زبیر منہاس صاحب
👩🏫 تدریس: کورس پڑھانے کے لیے معلمہ خدمات سرانجام دیں گی (صرف خواتین کے لیے مخصوص ماحول)۔
🎓 اندازِ تعلیم: انتہائی آسان اور عام فہم
💡 جدید تکنیک: عربی گرامر اور ترجمہ قرآن کا عملی امتزاج، اشاروں اور یاد رکھنے کی جدید تکنیکیں
🕒 وقت: صبح 10:00 تا 11:00 بجے (پیر، منگل، بدھ، جمعرات)
📅 آغازِ تعلیم: 15 جولائی 2026ء
فیس کی تفصیلات:
🔹 داخلہ فیس: 500 روپے (صرف ایک بار)
🔹 ماہانہ فیس: 1,000 روپے
📝 رجسٹریشن کا طریقہ کار:
کورس میں داخلے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پُر کر کے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر ابھی ارسال کریں:
نام:
ولدیت / شوہر کا نام:
تعلیم:
پتہ:
مصروفیت (ہاؤس وائف / اسٹوڈنٹ / جاب):
واٹس ایپ نمبر:
📞 رابطہ اور رجسٹریشن کے لیے:
💬 واٹس ایپ : 0313 5784580
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 14 جولائی 2026
ہمارے ساتھ علمِ دین کے اس خوبصورت سفر کا حصہ بننے کے لیے آج ہی اپنی سیٹ محفوظ کریں!