Tajdar e Chakori Shareef

Tajdar e Chakori Shareef Tajdar e Chakori Shareef

10/08/2026
Sahibzada Hassam ud Din Shah Sahib Sajada Nasheen Darbar Alia Chishtia Sarwaria Chakori Sharif Norway 29/07/2026
30/07/2026

Sahibzada Hassam ud Din Shah Sahib
Sajada Nasheen Darbar Alia Chishtia Sarwaria Chakori Sharif Norway 29/07/2026

آل امام عاشقاں پور بتول...     سروآزادے زبستان رسول...(وہ کہ عاشقوں کے امام و پیشوا، حضرت فاطمةالزہرا کے فرزند ارجمند او...
28/06/2026

آل امام عاشقاں پور بتول...
سروآزادے زبستان رسول...
(وہ کہ عاشقوں کے امام و پیشوا، حضرت فاطمةالزہرا کے فرزند ارجمند اور نبی کریم کے باغ کا سرو آزاد تھے)

اللہ اللہ بائے بسم اللہ پدر....
معنی ذبح عظیم آمد پسر...
(اللہ اللہ! کیا شان تھی کہ آپ کے والد بزرگوار (حضرت علی) بسم اللہ کی ”ب“ کا درجہ رکھتے تھے اور بیٹا ذبح عظیم کا معنی و تفسیر بن کر آیا)

بہر آں شہزادہ خیر الملل....
دوش ختم المرسلیں نعم الجمل..
(امت مسلمہ کے اس حسین شہزادے کے لئے رسول کریم کے مبارک کندھے عمدہ سواری تھے)

موسیٰ و فرعون، شبیرو و یزید..
ایں دو قوت از حیات آید پدید....
(زندگی کے بطن سے متضاد قوتوں نے جنم لیا۔ جیسے موسیٰ اور فرعون، جیسے شبیر (امام حسین) اور یزید )

زندہ حق از قوت شبیری است....
باطل آخر داغ حسرت میری است....
حق بہرحال قوت شبیری کے زور پر زندہ رہتا ہے اور آخر کار داغ حسرت لے کر فنا ہو جانا، باطل کا مقدر ہے۔

خاست آں بر جلوہ خیر الامم....
چوں سحاب قبلہ باراں در قدم....
(وہ بہترین امت کا بہترین جلوہ تھا جو یوں اٹھا جیسے بارش سے بھرا ہوا بادل قبلہ کی سمت سے اٹھتا ہے یہ بادل کربلا کی زمین پر برسا اور کھل گیا)

برزمین کربلا با رید و رفت....
لالہ در ویرانہ ہا کارید و رفت....
(یہ بادل کربلا میں برسا اور کهل گیا-دشت میں گل ہائے لالہ کی فصل کاشت کی اور آگے بڑھ گیا، مراد امام حسین رضی اللہ عنہا)

تا قیامت قطع استبداد کرد....
موج خون او چمن ایجاد کرد....
(انہوں نے قیامت تک کے لئے جبر و استبداد کی جڑیں کاٹ دیں۔اس کے لہو کی موجوں سے ایک نیا چمن لہلہا اٹھا)

بہرحق درخاک و خوں غلطیدہ است....
پس بنائے لا الہ گردیدہ است....
وہ حق و صداقت کیلئے خاک و خون میں مل گئے لیکن اس اصول کی بنیاد رکھ گئے کہ اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکنا)

عزم او چوں کوہساراں استوار....
پائیدار و تند سیر و کامگار....
(ان کا عزم جواں پہاڑوں کی طرح مضبوط و سر بلند تھا، مستحکم، پائیدار اور آمادہ عمل)

تیغ بہر عزت دین است وبس....
مقصد او حفظ آئین است وبس....
انہوں نے بتایا کہ تلوار فقط دین کی عزت و آبرو اور آئین اسلام کی حفاظت کے لئے ہے)

ماسوا اللہ را مسلماں بندہ نیست....
پیش فرعونے سرش افگندہ نیست...
انہوں نے دنیا کو بتایا کہ مسلمان اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا اور اس کا سر کسی فرعون کے سامنے نہیں جھکتا)

خون او تفسیر ایں اسرار کرد....
ملت خوابیدہ رابیدار کرد....
ان کے لہو نے یہ راز آشکارا کردیے اور سوئی ہوئی ملت کو بیدار کردیا)

نقش الا اللہ بر صحرا نوشت....
سطر عنوان نجات ما نوشت...
انہوں نے صحرا کی ریت پر الا اللہ کا نقش لکھا اور دراصل ہماری نجات کے عنوان کی سطر تحریر کردی)

اے صبا اے پیک دور افتادگاں.....
اشک ما بر خاک پاک او رساں.....
اے باد صبا! اے بہت دور بسنے والوں کی قاصد! جا اور حسین کی قبر کی خاک پاک تک ہمارے آنسوؤں کا نذرانہ پہنچا دے)“

انتہائی افسوسناک خبرپیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادےپیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ تعالٰی کی رضا سے ...
09/04/2026

انتہائی افسوسناک خبر
پیر سید معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادے
پیر سید مہر فرید الحق مہر گیلانی اللہ تعالٰی کی رضا سے انتقال فرما گئے ہیں
نماز جنازہ 10 اپریل بروز جمعہ بعد نماز عصر 5:30 بجے گولڑہ شریف میں ادا کی جائیگی

عید الفطر  2026
21/03/2026

عید الفطر 2026

نگاہِ عِشق   کا   عجیب  ہی  شوق  دیکھاآپ ہی کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا
12/01/2026

نگاہِ عِشق کا عجیب ہی شوق دیکھا

آپ ہی کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا

محفل میلاد النبی ﷺزیرِ صدارت      صاحبزادہ حسام الدّین شاہ سجادہ نشین دربارِ عالیہ چشتیہؒ سروریہؒ  چکوڑی شریفسرگودھا 29/...
06/01/2026

محفل میلاد النبی ﷺ
زیرِ صدارت
صاحبزادہ حسام الدّین شاہ
سجادہ نشین دربارِ عالیہ چشتیہؒ سروریہؒ چکوڑی شریف
سرگودھا 29/12/2025

Address

Chakori Bhilowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajdar e Chakori Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share