Darbar e ali Manzoor abad shareef,Burj Mandi Faislabad

Darbar e ali Manzoor abad shareef,Burj Mandi Faislabad فیضان اولیاء

انشاء اللہ العزیز 4جون بروز جمعرات 2026 بعد نماز عشاء کواٹر منڈی فیصل آباد  میں عرس مبار ک کی تقریب ھوگی سب دوست شرکت فر...
28/05/2026

انشاء اللہ العزیز
4جون بروز جمعرات 2026

بعد نماز عشاء کواٹر منڈی فیصل آباد
میں عرس مبار ک کی تقریب ھوگی سب دوست شرکت فرماۓ

26/05/2026
عالم اسلام کےسب مسلمان بھا ئیوں کو حج کا پیارا دن مبارک قبول ھو
26/05/2026

عالم اسلام کےسب مسلمان بھا ئیوں کو حج کا پیارا دن مبارک قبول ھو

30/04/2026

عارف گھڑی حضور رومی وادی کشمیر حضرت میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کے
دربار شریف آزاد کشمیر میں حاضری پیش کی

خوبصورت فقید المثال محفل میلاد مصطفی ﷺ کی زیر صدارت فرماتے ھوئے مرشد کریم عظیم عالمی مبلغ اسلام خواجہ خواجگان الحاج حضرت...
05/04/2026

خوبصورت فقید المثال
محفل میلاد مصطفی ﷺ
کی زیر صدارت فرماتے ھوئے
مرشد کریم عظیم عالمی مبلغ اسلام خواجہ خواجگان
الحاج حضرت خواجہ محبوب الھی نسیم سجادہ نشین دربار عالیہ وادی عزیز شریف چینوٹ
نے فرمائی
زم زم مارکی ستیانہ روڈ فیصل آباد
بانی محفل محترم حضرت صوفی
حاجی یسین محبوبی صاحب نے محفل کو سجانے کے لیے خوبصورت اھتمام و انتظام کیا دور ونزدیک سےمشائخ عظام علماء کرام قراء حضرات نعت خوان حضرات مذھبی روحانی سماجی علمی ادبی شخصیات اھل محبت
حلقہء یاران طریقت اوردوست احباب نے بھر پور شرکت فرمائی

4اپریل 2026ہفتہ کی شب

ھمارے مرشد کریم پیکرو اخلاص ومحبت شفیق ومھربان عظیم عالمی مبلغ اسلام الحاج حضرت خواجہ محبوب الھی نسیم دامت برکاتہ گڑھی ش...
26/03/2026

ھمارے مرشد کریم پیکرو اخلاص ومحبت شفیق ومھربان
عظیم عالمی مبلغ اسلام
الحاج حضرت خواجہ محبوب الھی نسیم دامت برکاتہ
گڑھی شاھو لاھور میں
محفل پاک کی صدارت فرماتے ھوۓ اپنےمریدین وسامعین کرام میں
جلوہ افروز ھیں
دعا ھے اللہ کریم آپکو سلامت رکھے اسطرح
محمدی صدیقی نقشبندی نوابی معصومی بلال موھروی
فیضں تقسیم اپنے غلاموں بانٹتےرھیں

سب کو عید الفطرکی خوشیاں مبارک قبول ھو
20/03/2026

سب کو عید الفطرکی خوشیاں مبارک

قبول ھو

سب دوست نیکی کے اس مشن میں بڑھ چڑھ کر تعاون کریں
22/02/2026

سب دوست نیکی کے اس مشن میں بڑھ چڑھ کر تعاون کریں

Address

Burj Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e ali Manzoor abad shareef,Burj Mandi Faislabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share